Tue, 08 Jul 2025 13:00:13
سورتکل کے کرشنا پورا ہِل سائڈ علاقے میں پیش آئے ایک المناک واقعہ میں دل کا دورہ پڑنے سے ایک نوجوان انجینئرنگ طالب علم کی موت واقع ہوگئی ۔
View more
Mon, 07 Jul 2025 20:26:19
بھٹکل میں آوارہ کتوں کی دہشت جاری ہے، جہاں صرف 70 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 15 سے زائد افراد کتوں کے حملوں میں زخمی ہو چکے ہیں، جن میں بچوں کی تعداد سب سے زیادہ بتائی جا رہی ہے۔ مسلسل واقعات کے باوجود انتظامیہ کی خاموشی پر عوام شدید ناراضگی کا اظہار کر رہے ہیں۔
View more
Mon, 07 Jul 2025 18:24:57
ریاست کرناٹک کے ضلع رائچور میں آوارہ کتوں کے ایک دل دہلا دینے والے حملے میں چار سالہ بچہ شدید زخمی ہوگیا۔ واقعہ اتوار کو 10 محرم کی چھٹی کے دوران اُس وقت پیش آیا جب کمسن محمد نعمان اپنے گھر کے قریب کھیل رہا تھا۔
View more
Mon, 07 Jul 2025 18:22:04
اُڈپی ضلع پولس سپرنٹنڈنٹ ہری رام شنکر کی رپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ضلع ڈپٹی کمشنر ٹی کے سواروپا نے امن و امان کی بحالی اور تحفظ کو یقینی بنانے کی سمت میں ایک اہم احتیاطی اقدام کے طور پر داونگیرے کے ایک راوڈی شیٹر اور ایچ جے وی لیڈر ستیش پجاری کو ضلع بدر کرنے کا حکم نامہ جاری کیا ہے
View more
Mon, 07 Jul 2025 18:16:57
برہماور میں مختلف تنظیموں کی جانب سے منعقدہ باہمی بھائی چارگی کے ایک پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے سینئر دانشور پروفیسر پھنی راج نے کہا کہ ساحلی اضلاع سنگھ پریوار اور بی جے پی کے لئے ایک طرف ہندوتوا کی لیباریٹری ہے تو دوسری طرف مسلسل فرقہ وارانہ وارداتیں انجام دینے کے لئے ایک انڈسٹری بن گئے ہیں ۔ وہ اس میں سرمایہ کاری کرتے ہیں اور اس سے منافع حاصل کرنے کے انتظار میں بھی رہتے ہیں ۔
View more
Mon, 07 Jul 2025 18:12:04
تفریح کے لئے پہاڑی کی طرف جانے والے ایک نوجوان نابالغ جوڑے کو ہراساں کرنے اور کھلے عام ان کی بے عزتی کرتے ہوئے ویڈیو کلپ سوشیل میڈیا پر وائرل کرنے کے الزام میں پولیس نے دو افراد کو گرفتار کیا ہے ، جن کی شناخت پورشوتم (43 سال) اور رامچندرا (38 سال) کے طور پر کی گئی ہے ۔
View more
Mon, 07 Jul 2025 18:07:55
منگلورو سٹی کرائم برانچ (سی سی بی) پولیس نے بڑے پیمانے پر ویزا فراڈ کیس کے سلسلے میں ممبئی سے دو اہم ملزمین کو گرفتار کیا ہے جنہوں نے بیرون ملک روزگار کے مواقع فراہم کرنے کا جھوٹا وعدہ کرتے ہوئے ملازمت کے خواہشمندوں سینکڑوں افراد کو دھوکہ دیا ۔
View more
Sun, 06 Jul 2025 13:02:40
پتور میں بی جے پی لیڈر کے بیٹے کے ذریعے جنسی استحصال اور اس کے نتیجے میں بچے کی ماں بننے والی طالبہ کے لئے انصاف کا مطالبہ کرتے ہوئے منگلورو میں خواتین کی اہم تنظیموں کے ایک مشترکہ وفد نے ضلع پولیس سپرنٹنڈنٹ کو میمورنڈم دیا ۔
View more
Sun, 06 Jul 2025 12:54:49
اُڈپی ضلع نے امسال جون کے مہینے کے دوران ملک میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ قائم کرتے ہوئے میگھالیہ کے چیراپونجی اور کرناٹک کے آگمبے کو پیچھے چھوڑ دیا ہے - خیال رہے کہ یہ دونوں مقامات ملک میں بھاری بارش کے لیے مشہور ہیں ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy