Sat, 05 Jul 2025 18:38:22
کیرالہ میں نیپاہ وائرس کی واپسی کے ساتھ ایک مریض کی موت اور دوسرے زیر علاج مریض کی جانچ رپورٹ پوزیٹیو کی وجہ سے عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے ۔
View more
Sat, 05 Jul 2025 18:17:47
بھٹکل میں مسلسل کئی دنوں سے جاری موسلادھار بارش کا سلسلہ ہفتہ کو بھی شدت کے ساتھ جاری رہا، جس کے نتیجے میں متعدد اہم سڑکیں پانی میں بہہ گئیں۔ صبح کے وقت جب بچے اسکول جانے کی تیاری کر رہے تھے، تو تیز ہواؤں کے ساتھ شروع ہونے والی زوردار بارش نے کئی بچوں کو اسکول جانے سے روک دیا، جبکہ بعض کو بروقت پہنچنے میں شدید دقتوں کا سامنا کرنا پڑا۔
View more
Sat, 05 Jul 2025 12:49:22
دکشن کنڑا میں دھرمستھلا کے ایک شخص کی طرف سے ایک دہائی قبل گاوں میں کئی افراد کی لاشیں خفیہ طور پر دفنائے جانے کی شکایت موصول ہونے پر دھرمستھلا پولیس نے کیس رجسٹر کر لیا ۔
View more
Sat, 05 Jul 2025 12:44:52
وشوا ہندو پریشد کے لیڈر شرن پمپ ویل کے فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو خراب کرنے والے اشتعال انگیز بیان کے خلاف از خود کارروائی کرتے ہوئے اڈپی ٹاون پولیس اسٹیشن میں کیس درج کیا گیا ہے ۔
View more
Fri, 04 Jul 2025 20:15:37
مختلف مذاہب کے تہواروں کے موقع پر امن و امان برقرار رکھنے کے مقصد سے منگلورو سٹی پولیس کمشنریٹ اور دکشن کنڑا ضلع پولیس کی طرف سے عوامی پروگرام، جلسے اور جلوس کے تعلق سے رہنما ہدایات جاری کی گئی ہیں جس میں ایک اہم بات یہ کہی گئی ہے کہ کسی بھی عوامی پروگرام کو رات 11.30 تک ختم کرنا ہوگا ۔
View more
Fri, 04 Jul 2025 20:09:39
اتر کنڑا میں مسلسل برسات کے نتیجے میں آبی ذخیرے ضرورت سے زیادہ بھرنے لگے ہیں اور اس صورتحال پر قابو پانے کے لئے ڈیم سے افزود پانی چھوڑنے کی نوبت آ گئی ہے ۔
View more
Fri, 04 Jul 2025 01:52:48
اندھے پن اور بصارت کی کمزوری کو دور کرنے حکومتِ کرناٹک نے ضلع اُترکنڑا میں بھٹکل سمیت 14 مختلف علاقوں میں مستقل آشا کرن وژن مراکز قائم کیے ہیں
View more
Fri, 04 Jul 2025 01:12:43
صرف 200 روپے کی رقم لے کر سرکاری نوکری کا خواب دکھانے والا شخص 30 سال تک پولیس اور عدالت سے آنکھ مچولی کھیلتا رہا، لیکن بالآخر قانون کے شکنجے سے بچ نہ سکا۔ سرسی رورل پولیس نے طویل تفتیش کے بعد اُسے بینگلورو سے گرفتار کرلیا۔
View more
Thu, 03 Jul 2025 23:19:05
کرناٹک کے ساحلی اور ملناڈ علاقوں میں مانسون کی بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس کے پیش نظر محکمہ موسمیات نے ریاست کے آٹھ اضلاع میں شدید بارش کی پیش گوئی کرتے ہوئے ہفتہ تک اورنج الرٹ جاری کر دیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy