Sat, 30 May 2026 11:28:48
قلب شہر میں واقع مورین کٹہ کے تعلق سے حال ہی میں پیدا ہوئی کشیدگی اور تنازعہ کے تعلق سے تیکھا حملہ کرتے ہوئے ضلع انچارج وزیر منکال وئیدیا نے کہا کہ بی جے پی کے پاس مندر اور لاشوں کے سوا کوئی دوسرا موضوع ہی نہیں ہے ۔
View more
Sat, 30 May 2026 11:24:23
بھاگیہ رتی‘ نامی ماہی گیری کی کشتی جو اڈ پی کے ملپے بندرگاہ سے مچھلی پکڑنے کے لیے سمندر میں گئی تھی، منگلورو کے ساحل سے تقریباً پانچ سمندری میل دور ڈوب گئی ۔ البتہ جہاز میں سوار تمام ماہی گیروں کو بحفاظت بچا لیا گیا ۔
View more
Sat, 30 May 2026 11:19:18
محکمہ موسمیات کی پیشین گوئی کے مطابق جمعہ کے دن سے ساحلی اضلاع میں بارش کی شدت عارضی طور پر کم ہونے کا امکان ہے ۔ جبکہ 4 جون کے آس پاس جنوب مغربی مانسون ریاست میں داخل ہونے کی امید ہے ۔
View more
Fri, 29 May 2026 19:17:36
منکال وئیدیا نے جمعہ کو شیرالی ندی سانحہ سے متاثرہ خاندانوں کے گھروں کا دورہ کرتے ہوئے ریاستی حکومت اور محکمہ ماہی گیری کی جانب سے منظور شدہ 15 لاکھ روپئے معاوضے کے چیک تقسیم کیے
View more
Fri, 29 May 2026 17:40:27
بھٹکل کی نوائط کالونی میں نیشنل ہائی وے کنارے زیرِ تعمیر متنازعہ ’’مورین کٹے‘‘ کو منہدم کیے جانے کے معاملے کو لے کر بی جے پی نے جمعہ کے روز ایک احتجاجی ریلی منعقد کی۔
View more
Thu, 28 May 2026 18:41:41
نوجوان قوم و ملت کی سب سے بڑی امانت ہیں، اگر ان کی صلاحیتوں، جذبات اور قوت کو صحیح رخ دیا جائے تو وہ معاشرے کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں، لیکن اگر انہیں ذاتی مفادات، نفرت یا غلط راستوں کے لئے استعمال کیا جائے تو نہ صرف وہ نوجوان برباد ہوتے ہیں بلکہ پوری قوم اور سماج تباہی کے دہانے پر پہنچ جاتا ہے
View more
Wed, 27 May 2026 21:10:06
بھٹکل کے ’مورین کٹے‘ تنازعے کے تعلق سے سرسی سے شائع ہونے والے ایک کنڑا روزنامہ میں ہوناور کے صحافی جے یو بھٹ نے سوال اٹھایا ہے کہ آخر ایسے تنازعات سے فائدہ کس کو پہنچتا ہے؟
View more
Wed, 27 May 2026 19:44:59
: بھٹکل میں ازسرِ نو تعمیر کئے گئے ’مُورین کٹے‘ کو منہدم کئے جانے کے معاملے پر سیاسی کشیدگی میں اضافہ ہوگیا ہے۔ بی جے پی نے منگل کے بعد بدھ کو بھی پریس کانفرنس منعقد کرتے ہوئے کانگریس حکومت پر سخت تنقید کی
View more
Wed, 27 May 2026 14:07:57
کیرالہ سے تعلق رکھنے والے زائرین میں سے دو خواتین کولور کے قریب ڈالی نامی علاقے میں پیش آئے سڑک حادثے میں فوت ہوگئی تھیں ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy