Thu, 21 Aug 2025 18:38:27
مبینہ طور پر سال 2003 کے دوران دھرمستھلا میں گم ہونے والی میڈیکل طالبہ سجاتا بھٹ کا معاملہ اب تفتیش کے لئے دھرمستھلا پولیس اسٹیشن سے اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم کے حوالے کیا گیا ہے ۔
View more
Thu, 21 Aug 2025 18:29:39
حکومت نے موبائل نمبروں کو گاڑیوں کے رجسٹریشن سرٹیفکیٹ (RC)، ڈرائیونگ لائسنس اور آدھار کارڈ کے ساتھ جوڑنے کے عمل کو لازمی قرار دیا ہے ۔
View more
Thu, 21 Aug 2025 17:01:12
مرکزی خلیفہ جماعت المسلمین بھٹکل کا سالانہ اجلاس عام مورخہ 22/اگست بمطابق ۲۷ ؍ صفر المظفر ۱۴۴۷ ھ بروز جمعہ بعدنماز عشاء خلیفہ جامع مسجد میں رکھا گیا ہے جس میں جماعت کی سالانہ کار گذاری پیش کی جائے گی، اور علماء کرام کے خطابات ہوں گے، ساتھ ہی ساتھ عوام الناس کو سوالات کا بھی موقع دیا جا ئے گا۔
View more
Thu, 21 Aug 2025 13:31:01
اس وقت ملک بھر میں آوارہ کتوں اور لاوارث گایوں کی وجہ سے عوام کو پیش آ رہی مشکلات زیر بحث ہیں اور اس پر قابو پانے کے لئے عدالتوں کے فیصلے سامنے آ رہے ہیں اور ریاستی حکومتوں کی جانب سے اقدامات بھی کیے جا رہے ہیں ۔
View more
Thu, 21 Aug 2025 13:21:12
بھٹکل کے ایک مشہور ترکاری تاجر اور اس کی بیوی کو دھمکی آمیز فون اور 20 لاکھ روپے کی رقم کا مطالبہ کرتے ہوئے بلیک میل کرنے کی کوشش کی گئی ہے جس کے خلاف پولیس کے پاس شکایت درج کروائی گئی ہے ۔
View more
Thu, 21 Aug 2025 12:00:38
موسلادھار بارش کے نتیجے میں انموڈ روڈ پر جگہ جگہ بڑے بڑے گڑھے پڑجانے سے یہ راستہ حادثات کا گڑھ بنتا جارہا ہے۔ آئے دن پیش آنے والے حادثات نے عوام میں سخت برہمی پیدا کردی ہے۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ بارہا توجہ دلانے کے باوجود انتظامیہ اور متعلقہ محکمہ مؤثر کارروائی کرنے میں ناکام رہا ہے۔
View more
Wed, 20 Aug 2025 13:32:25
شہر کے سینٹرل ریلوے اسٹیشن کے قریب سے جیویلری کے تاجر کا اغوا کرنے اور اس کے پاس موجود 350 گرام سونا لوٹنے کے الزام میں منگلورو سٹی پولیس نے پانچ افراد کو مہاراشٹرا کے پونے سے گرفتار کر لیا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy