Sat, 30 Aug 2025 15:31:24
بھٹکل کی پرانی فِش مارکٹ کو بند کرنے کی افواہوں اور یکم ستمبر سے نئی ہائی ٹیک فِش مارکٹ کھولنے کی خبروں کے درمیان، عوام کی شکایات پر آج سنیچر کو بھٹکل رکن اسمبلی اور ڈسٹرکٹ انچارج منسٹر منکال وئیدیا نے پرانی فِش مارکٹ کا دورہ کیا۔ اس دوران وہاں کے بیوپاریوں نے وزیر کو گھیر لیا اور پرانی مارکٹ بند نہ کرنے کی درخواست کی
View more
Sat, 30 Aug 2025 12:53:27
کرناٹکا اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن نے وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرناٹک - کیرالہ سرحد پر تلپاڈی کے قریب نیشنل ہائی وے 66 پر جمعرات کو پیش آنے والا حادثہ بریک فیل ہونے کی وجہ سے نہیں بلکہ بس ڈرائیور کی بے پروائی کا نتیجہ تھا ۔
View more
Thu, 28 Aug 2025 17:00:23
ضلع دکشن کنڑا کے اُلال تعلقہ کے تلپاڈی ٹول گیٹ کے قریب ہوئے ایک المناک سڑک حادثے میں چھ افراد جاں بحق ہوگئے، جبکہ سات شدید زخمی ہوگئے،جنہیں قریبی اسپتال لے جایا گیا ہے۔
View more
Thu, 28 Aug 2025 12:30:35
بھٹکل سیرت نبوی ﷺ کی تعلیمات کو عام کرنے کے مقصد سے ایک آن لائن سیرت کوئز مقابلے کا انعقاد ادارہ ٹیچنگز اف پروفیٹ محمد ﷺ کی جانب سے کیا جارہا ہے۔ یہ مقابلہ یکم ستمبر 2025 سے شروع ہوگا۔ اس کا مقصد نبی کریم ﷺ کی حیات طیبہ اور آپ ﷺ کی تعلیمات کو لوگوں تک پہنچانا اور سیرت کے مطالعہ کا ذوق پیدا کرنا ہے۔
View more
Thu, 28 Aug 2025 12:22:44
مانسون کے دوران سمندری موجوں کے ساتھ کنارے پر آ کر جمع ہونے والے کچرے کے بڑے ڈھیر کی ملپے کا ساحل سیاحوں اور علاقے کے رہائشیوں کے پریشانی کا سبب بن گیا ہے ۔
View more
Wed, 27 Aug 2025 20:31:20
بھٹکل میں بدھ صبح سے شروع ہونے والی زبردست بارش رات آٹھ بجے رپورٹ لکھے جانے تک بھی جاری تھی، جبکہ جمعرات کو بھی بارش کا سلسلہ برقرار رہنے کا انتباہ دیا گیا ہے۔ بارش کا سلسلہ جاری رہنے کے پیش نظر ضلع اُترکنڑا کے تمام دس تعلقہ جات میں اسکولوں اور کالجوں میں تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس دوران بھٹکل ماون کُوروے بندرسمندر میں ایک ماہی گیر بوٹ پر گر کر لاپتہ ہوگیا ہے۔
View more
Wed, 27 Aug 2025 19:47:08
ھٹکل سمیت ساحلی کرناٹکا میں بُدھ صبح سے زور دار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ جس کو دیکھتے ہوئے اُتر کنڑا دپٹی کمشنر نے کل جمعرات (28/اگست 2025) کو ضلع کے 10 تعلقہ جات کے تمام اسکولوں، کالجوں اور آنگن واڑی مراکز میں تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
View more