Sat, 04 Oct 2025 11:15:48
گزشتہ دو دن کے اندر سورتکل، ملپے اور مرونتے ساحل پر سمندری موجوں سے کھیلنے کے دوران غرقابی کے تین الگ الگ واقعات پیش آئے جس میں کچھ نوجوان سیاحوں کو بچا لیا گیا جبکہ ایک نوجوان تشویشناک حالت میں زیر علاج اور دو نوجوان سیاح غرقابی کے بعد لا پتہ ہوگئے ہیں۔
View more
Sat, 04 Oct 2025 11:10:20
شہر کے جالی علاقے کے رہائشی درشن مہابلیشور نائک نے 'وکسیت بھارت کے رنگ' کے موضوع پر منعقدہ پینٹنگ مقابلے میں اول مقام حاصل کیا جس کے بعد اسے ملکی سطح پر منعقد ہونے والے مقابلے میں ریاست کی نمائندگی کے لئے منتخب کیا گیا ہے ۔
View more
Sat, 04 Oct 2025 11:05:43
ہاویری ضلع کے شیگاوں تعلقہ میں تڑس کے ہائی وے سے گزرنے والے موٹر سواروں کا الزام ہے کہ یہاں سے گزرنے والی گاڑیوں کو نشانہ بنا کر لوٹنے والی ایک ٹولی سرگرم ہے جو لال رنگ کی کار استعمال کرتی ہے ۔
View more
Sat, 04 Oct 2025 10:50:30
ایک گھریلو ملازمہ کی طرف سے شکایت موصول ہونے کے بعد اس کے ساتھ جنسی ہراسانی کرنے کے الزام میں شہر کے پربھات نگر کے رہائشی پردیپ کیشو کے خلاف پولیس اسٹیشن میں کیس درج کیا گیا ہے ۔
View more
Sat, 04 Oct 2025 10:44:20
دکشن کنڑا ضلع میں غیر قانونی ذبیجہ کی سرگرمیوں کی پاداشت میں ملزم کا گھر ضبط کرنے کی اپنی نوعیت کی پہلی کارروائی سامنے آئی ہے ۔
View more
Sat, 04 Oct 2025 10:40:02
شہر کے مارکیٹ علاقے میں موجود کئی دہائیوں پرانا دیودار کا ایک بہت بڑا درخت جڑوں سے اکھڑ کر گر گیا جس کی وجہ سے احاطے میں موجود ذیلی ڈاک گھر کی عمارت کو نقصان پہنچا ہے۔
View more
Sat, 04 Oct 2025 02:36:16
افتتاح کے سات سال بعد حال ہی میں اوپن کی گئی نئی ہائی ٹیک فش مارکٹ کو بی جے پی نے فوری طورپر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Sat, 04 Oct 2025 00:40:20
معروف سیاحتی مقام مرڈیشور میں جمعہ کے روز پیش آئے ایک واقعے میں بحر عرب میں ڈوبنے کے دوران مقامی ریسکیو ٹیم کی بروقت مداخلت سے دو سیاحوں کو بچا لیا گیا۔ بچائے گئے سیاحوں کی شناخت بنگلور سے تعلق رکھنے والے 19 سالہ وینو اور ونئے رمیش کے طور پر کی گئی ہے۔
View more
Tue, 30 Sep 2025 00:31:34
مجلس اصلاح و تنظیم بھٹکل کے سیاسی پینل کے زیر اہتمام پیر کو حسبِ اعلان "میونسپل ایڈمنسٹریشن اور لوکل گورننس" کے موضوع پر ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy