Tue, 22 Jul 2025 23:38:00
ساحلی کرناٹک کے مختلف علاقوں میں شدید بارش کی پیش گوئی کے بعد، اتر کنڑا کی ڈپٹی کمشنر لکشمی پریا نے ضلع کے پانچ ساحلی تعلقہ جات میں بدھ، 23 جولائی کو تمام اسکولوں اور آنگن واڑی مراکز میں تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
View more
Tue, 22 Jul 2025 17:23:55
مسلسل بارش کی وجہ سے منگلورو کے مضافات میں واقعی الائی بیٹو کے قریب پیرمنکی کے کائگوری میں بہت بڑے پیمانے پر زمین کھسکنے کا واقعہ پیش آیا ہے ۔
View more
Tue, 22 Jul 2025 13:01:24
کچھ سال قبل دھرمستھلا میں مبینہ طور پر عصمت دری اور قتل کا شکار ہونے والی سوجنیا نامی طالبہ کے لئے انصاف کا مطالبہ کرتے ہوئے ایک گروہ بینگلورو سے دھرمستھلا تک پدیاترا پر نکلا تھا ۔ مگر جب وہ گروہ دھرمستھلا پہنچا تو مقامی افراد کے دوسرے گروہ نے دھرمستھلا کے گیٹ کے قریب ان کا راستہ روکا جس کی وجہ سے دونوں گروہوں کے درمیان تصادم ہوا ۔
View more
Tue, 22 Jul 2025 12:57:35
کونکن ریلوے کارپوریشن (کے آر سی ایل) نے لاریوں کو لانے لے جانے کے لئے جو رول آن رول آف (رو - رو) سروس 1999 میں شروع کی تھی اس میں اب کاروں کو لانے لے جانے کے لئے بھی سہولت فراہم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے ۔
View more
Tue, 22 Jul 2025 12:55:05
بھٹکل سے تعلق رکھنے والے ایک ڈرائیور کو 2019 میں ہوئے ایک سڑک حادثے کی پاداش میں منگلورو کی عدالت نے 6 مہینے قید اور 9500 روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے ۔
View more
Mon, 21 Jul 2025 20:52:39
بھٹکل پولیس نے عوام کو قانون سے متعلق بیدار کرنے کے لیے نور جمعہ مسجد میں بعد نماز مغرب ایک اہم خطاب کیا اور غیر قانونی سرگرمیوں کے بارے میں اطلاع دینے کی اپیل کی۔ یہ مہم پی ایس آئی سومناتھ راتھوڑ کی قیادت میں انجام دی گئی،
View more
Mon, 21 Jul 2025 13:01:25
حال ہی میں گنگولی کے سمندر میں ماہی گیری کے دوران ڈوب کر ہلاک ہونے والے افراد کے اہل خانہ کو وزیر ماہی گیری منکال وئیدیا کے ہاتھوں سرکاری معاوضے کے چیک تقسیم کیے گئے ۔
View more
Mon, 21 Jul 2025 12:55:46
تعلقہ کے اگسور گرام میں نیشنل ہائی وے 66 پر آج علی الصبح 3 بجے کے قریب پیش آئے ایک خطرناک حادثے میں ایک سلیپر بس نہر میں گر گئی اور اس کے نتیجے میں ایک مسافر کی موت واقع ہوگئی جبکہ 18 افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں سے پانچ افراد کی حالت نازک بتائی جاتی ہے ۔
View more
Sun, 20 Jul 2025 20:48:22
اُترکنڑا ضلع کے نئے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی) مسٹر دیپن ایم این نے چارج سنبھالنے کے بعد آج ہفتہ کو اپنا پہلا دورۂ بھٹکل کیا۔ اس موقع پر مختلف سماجی و تعلیمی اداروں کے ذمہ داران اور بلدیاتی نمائندوں کی جانب سے ان کا پرتپاک خیرمقدم کیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy