Sat, 18 Oct 2025 18:32:42
قومی تعلیمی ادارہ انجمَن حامئی مسلمین کے ماتحت چلنے والے اداروں کےاساتذہ اور لیکچررس کے لیے منعقد کیے گئے چار روزہ تربیتی ورکشاپ کا افتتاح اج سنیچر کو انجمَن انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اینڈ مینجمنٹ کالج کے سیمینار ہال میں ہوا۔
View more
Sat, 18 Oct 2025 16:56:45
بھٹکل ٹاون میونسپالٹی کی جانب سے آوارہ کتوں کی دہشت پر قابو کے اقدام کے طورپر کتوں کو پکڑ کر ان کی نس بندی کا عمل شروع کیا گیا ہے ۔
View more
Sat, 18 Oct 2025 11:25:27
نیشنل ہائی وے 66 پر ہیجماڈی بائی پاس کے قریب آج صبح ایک لاری آٹو رکشہ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں آٹو ڈرائیور کی موت واقع ہوگئی ۔
View more
Thu, 16 Oct 2025 15:57:03
: شہر کے معروف جنرل فزیشن ڈاکٹر ہارون حسین نے حال ہی میں پڈوچیری میں منعقدہ ورلڈ کانگریس آف ایمرجنسی میڈیسن (WCEM) میں ماہرِ وسیلہ (Resource Person) اور مقرر کی حیثیت سے شرکت کی اور میڈیکل کی دنیا میں اپنے تجربات شئیر کئے
View more
Thu, 16 Oct 2025 01:15:17
بھٹکل کے تینگنگونڈی کراس نیشنل ہائی وے پر پیش آئے ایک المناک حادثے میں اسکوٹر سوار نوجوان کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔ متوفی کی شناخت محمد محتشم ابن انیس محتشم (18) کے طور پر کی گئی ہے۔
View more
Wed, 15 Oct 2025 16:54:14
تعلقہ کے کرمنجیشور میں ہوساہیتلو ساحل پر کل شام ایک المناک حادثہ پیش آیا جس میں تین اسکولی بچے سمندر میں اترنے کے بعد غرقاب ہوگئے جبکہ ان کا ایک ساتھی زندہ بچ نکلنے میں کامیاب ہوگیا ۔
View more
Wed, 15 Oct 2025 11:53:55
کوناجے پولیس اسٹیشن کی حدود میں موڈونگرو کٹے بس اسٹینڈ پر مشکوک حالات میں ایک نوجوان کی لاش دستیاب ہوئی ہے جس کی شناخت پاتھورو جمعہ مسجد کے قریب رہنے والے نیاف (28 سال) کے طور پر کی گئی ہے ۔
View more
Wed, 15 Oct 2025 11:50:11
دکشن کنڑا میں جنوب مغربی مانسون نے پھر ایک بار بحالی کے آثار دکھائے کیونکہ 14 اکتوبر کی شام کو ضلع کے کئی حصوں میں بڑے پیمانے پر بارش ہوئی ۔
View more
Tue, 14 Oct 2025 11:51:55
بھٹکل کے رکن اسمبلی اور ضلع انچارج وزیر منکال وئیدیا نے اپنی بیٹی اور مہیلا کانگریس کی ریاستی سیکریٹری بینا وئیدیا کی قیادت میں بئیلورو میں منعقدہ "مہیلا کانگریس کانفرنس" سے خطاب کے دوران اپنے مخالفین کے الزامات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ 'میں سیاست میں آنے سے پہلے ہی تجارت میں سرگرم رہا ہوں ۔ سیاست میں آ کر پیسہ اکٹھا نہیں کیا ہے اور نہ کروں گا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy