Wed, 17 Sep 2025 17:59:39
ساگر اسمبلی حلقہ کے رکن اسمبلی بیلور گوپال کرشنا نے اتر کنڑا کے سداپور کو شامل کرتے ہوئے ساگر ضلع تشکیل دینے کی جو تجویز پیش کی ہے اس کے خلاف سرسی، سداپور، یلاپور اور ڈانڈیلی کی کئی تنظیموں نے آواز اٹھائی ہے ۔
View more
Wed, 17 Sep 2025 12:11:57
ہیبلے گرام پنچایت حدود میں واقع جٹکا مندر کی ہنڈی سے پیسے چرانے کے الزام میں بھٹکل دیہی پولیس اسٹیشن کی ٹیم نے دو ملزمین کو گرفتار کر لیا ہے ۔
View more
Tue, 16 Sep 2025 18:45:31
شہر کے قدیم بس اسٹینڈ کے قریب واقع مچھلی مارکیٹ کے راستے میں آس پاس کے لوگوں کی طرف سے اپنے گھروں کا کچرا پھینکنے اور پھر بعض افراد کی جانب سے پرانی مچھلی مارکیٹ کو گندگی کا ڈھیر دکھانے کے لئے ڈھیر اس کے فوٹوز وائرل کرنے پر مچھلی فروش خواتین اور بیوپاریوں نے سخت احتجاج کیا ۔
View more
Mon, 15 Sep 2025 21:29:32
بھٹکل کے معروف سماجی و رفاہی ادارہ مجلس اصلاح و تنظیم کے نام پر شیرور کی متعدد خواتین سے بھاری رقم اینٹھنے کا معاملہ منظر عام پر آنے کے بعد تنظیم نے سخت برہمی ظاہر کرتے ہوئے پولس سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Mon, 15 Sep 2025 17:53:24
شہر کی سڑکوں پر بنے جان لیوا گڈھوں کے خلاف منی ودھان سودھا کے سامنے عوام کی طرف سے ایک پرامن احتجاجی مظاہرا کیا گیا ۔
View more
Mon, 15 Sep 2025 13:24:49
اپنے آپ کو مجلس اصلاح و تنظیم بھٹکل کا نمائندہ بتاتے ہوئے ایک نامعلوم شخص کی جانب سے بلا سودی قرضہ دلانے کے نام پر شیرور کی خواتین کو لاکھوں روپوں کا دھوکہ دینے کا معاملہ سامنے آیا ہے ۔
View more
Mon, 15 Sep 2025 13:19:16
بھٹکل میں برسات کا موسم قریب الختم ہونے کے باوجود شروع نیشنل ہائی وے فور لین توسیع کا ایک عرصے سے التوا میں پڑا ہوا کام دوبارہ شروع ہونے آثار نظر نہیں آ رہے ہیں ۔ اس تعلق سے عوام کو اب تعلقہ انتظامیہ کی پالیسی اور طریقہ کار پر ہی شکوک و شبہات ہونے لگے ہیں ۔
View more
Mon, 15 Sep 2025 13:14:30
درختوں سے ربڑ نکالنے کے کام پر مامور دو مزدوروں کے بیچ چلنے والا پرانا جھگڑا بالآخر ان میں سے ایک کے قتل پر ختم ہوا ۔
View more
Mon, 15 Sep 2025 13:09:17
بھٹکل تعلقہ کی عدالتوں میں ہفتہ کے روز منعقدہ قومی لوک عدالت کے دوران کل 1464 مقدمات کا تصفیہ عمل میں آیا، جن کے نتیجے میں 7,11,17,729 روپے بطور معاوضہ ادا کیے گئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy