Mon, 29 Sep 2025 17:34:06
کرناٹکا بیک ورڈ کلاسس کمیشن کی جانب سے کیے جا رہے سماجی، معاشی اور تعلیمی سروے کا کام پورے ضلع میں اتر کنڑا میں سروے کی ذمہ داری نبھانے والے اہلکار گھر گھر جا کر تفصیلات حاصل کر رہے ہیں ۔ لیکن اس کام میں پیش آ رہی دقتوں اور تاخیر کو دیکھتے ہوئے اب عوام کو خود ہی اپنی اور گھر والوں کی مکمل تفصیلات سیلف ڈکلیریشن کے ذریعے آن لائن جمع کرنے کی سہولت فراہم کی گئی ہے ۔
View more
Sun, 28 Sep 2025 18:02:29
ملپے پولیس اسٹیشن کے حدود میں کل پیش آئے ہوئے پرائیویٹ بسوں کے مالک سیف الدین کے قتل میں ملوث تین ملزمین کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے ۔
View more
Sun, 28 Sep 2025 12:06:48
بھٹکل کے ہیبلے گرام میں شاردا اتسوا کمیٹی کی سلور جوبلی تقریب کے موقع پر منعقدہ ایک پروگرام میں سماجی کارکن منجو کی شال پوشی اور تہنیت کی گئی ۔
View more
Sun, 28 Sep 2025 12:04:33
بھٹکل اسمبلی حلقہ یوتھ کانگریس ورکنگ کمیٹی کا اجلاس کانگریس پارٹی کے دفتر میں منعقد ہوا جس میں یوتھ کانگریس کے ریاستی جنرل سیکریٹری یوگیش گوڑا نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی ۔
View more
Sun, 28 Sep 2025 11:59:31
پچھلے دنوں کمٹہ تعلقہ کے گوکرن میں ایک غار کے اندر ایک روسی خاتون اور اس کی دو بچیوں کی بازیابی کا جو معاملہ سامنے آیا تھا اس سلسلے میں کرناٹکا ہائی کورٹ نے مرکزی حکومت کو ان تینوں کے لئے سفری دستاویزات جاری کرنے کی اجازت دی ہے ۔
View more
Sun, 28 Sep 2025 11:56:34
شہر کے ہمپن کٹے میں واقع ایک جیویلری شاپ کے ملازم کو اغوا کرکے اس کے پاس سے 1.5 کروڑ روپے مالیت کی سونے کی سلاخ لوٹنے کا معاملہ سامنے آیا ہے ۔
View more
Sun, 28 Sep 2025 02:08:18
بھٹکل تنظیم کی جانب سے پیر، 29 ستمبر کو بھٹکل میں میونسپل ایڈمنسٹریشن و لوکل گورننس کے موضوع پر ایک روزہ ورکشاپ منعقد کیا جارہا ہے۔
View more
Sat, 27 Sep 2025 17:38:16
شہر کے مخدوم کالونی علاقے میں رہائش پزیر توصیف احمد ابن شبیر خلیفہ (35 سال) گزشتہ کچھ عرصے ناساز چل رہی تھی اور جسم میں خون کی کمی کو دیکھتے ہوئے اڈپی میں ان کا علاج ہو رہا تھا جس کے تحت انہیں خون چڑھایا گیا تھا ۔
View more