Thu, 11 Dec 2025 23:43:30
اسلامیہ اینگلو اُردو ہائی اسکول بھٹکل کا سب سے باوقار تعلیمی ایوارڈ اِمسال ساحل ملک ابن سرتاج ملک نے حاصل کیا، جبکہ محمد نعیم ابن ناصر بنگالی اور محمد نبان ابن عبدالمجید سرلیشور رنرز اپ کا اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔
View more
Thu, 11 Dec 2025 21:35:58
کاروار کے رویندر ناتھ ٹیگور سی ویو پر 22 سے 28 دسمبر تک منعقد ہونے والے کراولی میلہ 2025 کے کامیاب انعقاد کے لیے تشہیری کمیٹی کے اقدامات اہم کردار ادا کریں گے۔
View more
Thu, 11 Dec 2025 21:05:18
بھٹکل سمیت ریاست کرناٹک اور ملک کے دیگر حصوں میں سردی کی شدید لہر جاری ہے، ایسے میں اکثر گھروں میں گیزر اور بعض گھروں میں ہیٹر کا استعمال بڑھ جاتا ہے
View more
Thu, 11 Dec 2025 19:38:21
کائیگا نیوکلیئر پاور پلانٹ میں ریڈیئیشن لیک کے ممکنہ خطرے سے نمٹنے کے لئے جمعرات کو ضلع انتظامیہ کی جانب سے منعقد کی گئی فرضی مشق کامیاب رہی۔ ضلع ڈپٹی کمشنر لکشمی پریا نے بتایا کہ ہنگامی حالت میں کئے جانے والے تمام مراحل مؤثر انداز میں مکمل کیے گئے ہیں
View more
Wed, 10 Dec 2025 16:58:26
سرسی - کمٹہ نیشنل ہائی وے جو گزشتہ ایک سال سے زیر مرمت ہے، اس میں ہو رہی تاخیر اور سست رفتاری کے خلاف ناراض کراولی کنڑا سنگھا کے صدر بھاسکر پٹگار کی قیادت میں عوام نے راستہ روک کر احتجاجی مظاہرہ کیا ۔
View more
Wed, 10 Dec 2025 12:36:19
کونکن ریلوے کارپوریشن لمیٹڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ٹرینوں پر بغیر ٹکٹ سفر کرنے یا پھر غیر مجازی طور پر ٹرین میں گھومنے پھرنے کے لئے نومبر کے مہینے میں 2.33 کروڑ روپے جرمانہ وصول کیا گیا ۔
View more
Wed, 10 Dec 2025 12:33:13
ہندوستان میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے اور ملپے پولیس اسٹیشن کے حدود میں رہائش اختیار کرنے والے 10 بنگلہ دیشی باشندوں کو یہاں کی عدالت نے 2 قید کی سزا سنائی ہے ۔
View more
Wed, 10 Dec 2025 12:31:39
ریاست کے مختلف مقامات سے شہر میں سیاحت کے لئے آنے والے سیاحوں کے لئے منگلورو ریلوے جنکشن اسٹیشن کے پاس دو پہیہ گاڑیاں کرایہ پر فراہم کرنے کا انتظام کیا گیا ہے ۔
View more
Tue, 09 Dec 2025 20:03:48
کرناٹک کے مذہبی مقام دھرمستھلا (ضلع دکشن کنڑا) کے دھرم اَدھیکاری یعنی مذہبی رہنما ویریندر ہیگّڈے منگل کی صبح مرڈیشور میں منعقدہ ایک پروگرام میں شریک ہوتے ہوئے واضح کیا کہ دھرمستھلا کے نشہ مکتی کیمپوں میں شراب چھڑوانے کے لیے کسی طرح کی زبردستی نہیں کی جاتی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy