Fri, 27 Feb 2026 22:47:27
اچانک ہونے والی بے موسم کی برسات سے سرسی ہاویری نیشنل ہائی وے 766 کیچڑ کے میدان میں تبدیل ہوگیا جس کی وجہ سے اس سڑک پر موٹر گاڑیوں کو چلانا دشورا ہوگیا ۔
View more
Fri, 27 Feb 2026 22:43:10
وزیر برائے پی ڈبلیو ڈی ستیش جارکی ہولی نے اپنے دورے کے موقع پر سمشی کے قریب واقع جھولتے پُل کا معائنہ کیا اور عوام کے مطالبے پر گاڑیوں کی آمد و رفت کے لئے یہاں ایک اور اضافی پُل تعمیر کرنے کا تیقن دیا ۔
View more
Thu, 26 Feb 2026 20:26:01
پچھلے کچھ عرصے قبل شہر کے مضافات میں گھومتا پھرتا ہوا چیتا اب شہر کے اندر داخل ہونے کی خبر سے عوام کے اندر تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔
View more
Thu, 26 Feb 2026 20:19:21
مردم شماری کے تعلق سے افسران کے لئے منعقدہ تربیتی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے ضلع ڈپٹی کمشنر کے لکشمی پریا نے کہا کہ گاوں سے لے کر ملک کی سطح پر سرکاری منصوبے تیار کرنے کے لئے مردم شماری انتہائی اہم ہوتی ہے اس لئے اس کے لئے متعین کیے گئے افسران اور عملے کو پوری ذمہ داری کے ساتھ اس کام کو انجام دینا چاہیے۔
View more
Thu, 26 Feb 2026 20:12:18
پہلی مرتبہ انتخابات جیت کر ریاستی اسمبلی میں پہنچنے والے 31 اراکین نے تحریری طور پر کانگریس ہائی کمان کو جو مطالبہ بھیجا تھا اس کے تعلق سے وزیر اعلیٰ سدا رامیا نے صاف کر دیا ہے کہ فی الحال اس کی گنجائش نہیں ہے۔
View more
Thu, 26 Feb 2026 18:40:23
ضلع انتظامیہ اور پری یونیورسٹی محکمہ تعلیم نے 28 فروری سے شروع ہونے والے پی یو سی کے امتحانات کو بحسن و خوبی منعقد کرنے کے لئے ضروری تیاریاں مکمل کر لی ہیں ۔
View more
Tue, 24 Feb 2026 16:57:46
مرڈیشور کے سات نابالغ لڑکوں پر قریبی علاقہ بیلور میں غیر مسلم مکانات پر مُبینہ طور پر پتھراؤ کرنے کا معاملہ سامنے آنے کے بعد مرڈیشور پولس تھانہ کے باہر علاقے کے عوام کے ساتھ سنگھ پریوار تنظیموں کے کارکنان جمع ہوکر احتجاج کرنے لگے اور لڑکوں کے خلاف معاملہ درج کرنے اور ان کے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ کیا۔ واردات پیر کی رات قریب دس بجے پیش آئی ۔
View more
Tue, 24 Feb 2026 13:09:04
منکی پٹن پنچایت کے لئے پہلی بار منعقد ہوئے انتخابات میں کانگریس کو پیچھے چھوڑ کر آگے نکلنے والی بی جے پی کی سویتا نائک اور جیوتی کھاروی بلا مقابلہ بالترتیب صدر اور نائب صدر کا عہدہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئیں ۔
View more
Tue, 24 Feb 2026 13:03:41
ضلع میں گرمی کا موسم شروع ہوتے ہی عوام کو پینے کے پانی کی قلت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور آگے چل کر یہ مسئلہ بہت زیادہ دشواریوں کا سبب بننے کے آثار نظر آ رہے ہیں ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy