Tue, 23 Dec 2025 12:17:45
ضلع انتظامیہ نے رنگین کٹے کے پاس نیشنل ہائی وے کی توسیع میں رکاوٹ بنے ہوئے برگد کے درخت اور چبوترے کو ہٹانے کا جو فیصلہ کیا ہے اس کے تعلق سے غور و خوض کرنے کے لئے رنگین کٹے اور آس پاس کے لوگوں نے بندر روڈ پر واقع ناگ ماستی مندر میں میٹنگ منعقد کی ۔
View more
Tue, 23 Dec 2025 12:00:58
منگلورو یونیورسٹی کی اکیڈیمک کاونلس نے یونیورسٹی سے ملحقہ 22 پرائیویٹ ڈگری کالجوں کی طرف سے موصولہ ان درخواستوں کو منظوری دی ہے جن میں کالجوں کی انتظامیہ نے خود ہی اپنی طرف سے ان کالجوں کو بند کرنے کی اجازت طلب کی گئی تھی ۔
View more
Tue, 23 Dec 2025 00:27:22
بھٹکل تعلقہ ورکنگ جرنلسٹ اسوسی ایشن کے لیے پیر کومنعقدہ انتخابات میں موہن نائک کو صدر اور شیلیش وئیدیا کو جنرل سیکریٹری منتخب کیا گیا۔
View more
Mon, 22 Dec 2025 17:17:09
ریاست کرناٹکا میں سرکاری اعداد و شمار کے مطابق لاپتہ ہونے والے لڑکوں کے مقابلے میں لڑکیوں کی تعداد زیادہ ہے ۔ عشق و محبت اور انسانی اسمگلنگ اس کے اہم اسباب بتائے جاتے ہیں ۔
View more
Mon, 22 Dec 2025 16:39:31
ریاستی وزیر اور اترکنڑا ضلع کے انچارج منسٹر منکال ایس۔ ویدیا نے اتوار کے روز بھٹکل شہر کے آسارکیری نچل مکی واقع وینکٹ رمن مندر کے میٹنگ ہال میں بچوں کو پولیو کے دو قطرے پلا کر پلس پولیو مہم کا باضابطہ آغاز کیا۔
View more
Mon, 22 Dec 2025 16:33:21
) ضلع اُڈپی کے ملپے میں واقع کوچی شپ یارڈ میں ملازمت کرنے والوں کی طرف سے پاکستان کو ہندوستانی بحریہ کی جاسوسی کرنے اور خفیہ معلومات روانہ کے معاملے میں مزید ایک ملزم کو اڈپی پولیس نے گرفتار کر لیا ہے
View more
Sun, 21 Dec 2025 21:03:26
: بھٹکل میں ہونڈا کے نئے 3S شو روم کا ’کے ایل ہونڈا‘ کے نام سے باقاعدہ افتتاح کیا گیا، جس کے ذریعے صارفین کو جدید اور عالمی معیار کا آٹو موبائل تجربہ فراہم کیا جائے گا۔ اس شو روم میں جاپانی جدید ٹیکنالوجی سے تیار کردہ ہونڈا کی تازہ ترین موٹر سائیکلز اور اسکوٹرز دستیاب ہیں۔
View more
Sun, 21 Dec 2025 01:14:45
مرغوں کی فائٹنگ کے کھیل پر پولیس کارروائی کی کوشش کے دوران پُتّور کے رکنِ اسمبلی اشوک کمار رائے کے موقع پر پہنچ کر کارروائی رکوانے اور خود موجود رہ کر یہ کھیل کرانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
View more
Sat, 20 Dec 2025 16:48:29
اتر کنڑا کے مشہور اور اہم ترین سیاحتی مقامات میں شامل مرڈیشور ساحل پر آئے دن پیش آنے والے غرقابی کے جان لیوا حادثات کے پس منظر میں پولیس نے 'سیف ٹور' کے عنوان سے ایک مہم چلائی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy