Sat, 07 Mar 2026 00:28:55
ضلع اتر کنڑا میں آتی کرم داروں یعنی جنگل واسیوں کے لئے زمین کے حقوق کے لئے جد و جہد کرنے والی ہوراٹا سمیتی نے ڈسٹرکٹ انچارج منسٹر کو میمورنڈم پیش کرتے ہوئے اپیل کی ہے کہ مسترد کردہ درخواستوں کا از سر نو جائزہ لینے کے لئے میٹنگ کا انعقاد کیا جائے۔
View more
Sat, 07 Mar 2026 00:19:32
منگلورو سٹی پولیس نے دو الگ الگ کارروائیوں میں چھ افراد کو مبینہ طور پر ممنوعہ منشیات فروخت کرنے کے الزام میں گرفتار کیا
View more
Fri, 06 Mar 2026 21:20:33
ریاستی حکومت کی طرف سے جاری کی گئی پانچ اسکیموں میں شامل خواتین کے لئے سرکاری بسوں میں مفت سفر کی 'شکتی' اسکیم کی وجہ سے اب اتر کنڑا میں کے ایس آر ٹی سی ڈپارٹمنٹ کو منافع ہو رہا ہے ۔
View more
Fri, 06 Mar 2026 21:14:16
عوام کو طویل عدالتی کارروائیوں کے بوجھ سے بچانے اور تنازعات کے جلد تصفیے کے لیے 14 مارچ کو بھٹکل کی عدالت میں لوک عدالت منعقد کی جائے گی
View more
Thu, 05 Mar 2026 17:46:08
شہر کے یرتڈے گرام میں بنکیشور روڈ پر واقع جیویلری شاپ کا تالا توڑ کر اندر سے سونے اور چاندی کی اشیاء چوری کرنے کا معاملہ پیش آیا ۔
View more
Thu, 05 Mar 2026 17:41:26
شہر کے ریلائنس مال کے قریب ایک کار ڈرائیور کو پستول دکھانے اور گولی چلانے کی دھمکی دینے کے معاملے میں پتور ٹاون پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔
View more
Thu, 05 Mar 2026 17:07:21
ضلع اُترکنڑا کے سرسی–یلاپور روڈ پر سرکاری بس اور کار کے درمیان پیش آئے ایک حادثے میں کار ڈرائیور موقع پر ہی ہلاک ہوگیا، جبکہ بس میں سوار بعض مسافروں کو معمولی چوٹیں آئیں۔ حادثہ جمعرات کو یلاپور تعلقہ کے بیڈتی کے قریب مللگاؤں کے مقام پر پیش آیا۔
View more
Thu, 05 Mar 2026 12:39:29
بھٹکل ٹی ایم سی کو سی ایم سی کا درجہ دینے کے ضمن پیش رفت کے طور پر اس کے اندر آنے والے علاقے کی حد بندی کی تفصیل سرکاری طور پر جاری کر دی گئی ہے جس پر عوام کی طرف سے کسی قسم کا اعتراض درج کرنے کی آخری تاریخ 13 مارچ مقرر کی گئی ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy