Thu, 19 Feb 2026 12:08:32
بھٹکل تعلقہ کے ٹاون پولیس اسٹیشن، دیہی پولیس اسٹیشن اور مرڈیشور پولیس اسٹیشن میں تعینات کانسٹیبل اور ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر فائز عملے کے لئے نئی قسم کی نیلے رنگ کی 'پِیک کیپ' ٹوپیاں تقسیم کی گئیں ۔
View more
Thu, 19 Feb 2026 11:50:40
تعلقہ کے بیلکے سرکاری ہائی اسکول کے احاطے میں سرسی کے اسکوڈویس، ضلع انتظامیہ، ضلع پنچایت، محکمہ صحت اور بینگلورو کے آشریہ ہست ٹرسٹ کے اشتراک سے اینڈوسلفان سے متاثرین کے لئے 'آشا کرن' اسکیم کا افتتاح ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر شنکر راو نے کیا ۔
View more
Wed, 18 Feb 2026 18:17:27
: بھٹکل کے ڈونگر پلی علاقے میں قائم نوجوان اتحاد کمیٹی کی نئی انتظامیہ کی تشکیل کے بعد عہدیداران کا انتخاب عمل میں آیا، جس میں مولوی محمد فیضان حاجی فقیہ ندوی کو صدر اور عنایت اللہ گوائی کو جنرل سکریٹری منتخب کیا گیا۔
View more
Wed, 18 Feb 2026 16:30:53
ساحلی کرناٹک کے علاقوں بھٹکل، کمٹہ، کنداپور، اُڈپی اور مینگلور سمیت پڑوسی ریاست کیرالہ اور تمل ناڈو کے شہر چینائی میں آج 30 شعبان ہے۔ اس مناسبت سے ان تمام علاقوں میں کل جمعرات کو یکم رمضان المبارک کا آغاز ہوگا
View more
Wed, 18 Feb 2026 14:56:03
تعلقہ پنچایت ہال میں منعقدہ کرناٹک ڈیولپمنٹ پروگرام (KDP) کے سہ ماہی جائزہ اجلاس میں مختلف محکموں کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے اُترکنڑا ضلع کے انچارج وزیر منکال وئیدیا نے افسران کو سخت ہدایت دی کہ مالی سال 2025-26 کے تحت جاری شدہ اگر واپس گیا تو افسران اس کے لئے ذمہ دار ہوں گے۔
View more
Tue, 17 Feb 2026 21:07:51
جالی پٹن پنچایت کی میٹنگ اُس وقت گرما گئی جب اراکین نے علاقے میں جاری کروڑوں روپے کے یو جی ڈی (انڈر گراؤنڈ ڈرینیج) منصوبے کی سست رفتار پیش رفت، غیر معیاری کام اور عوام کو درپیش مسائل پر سخت سوالات اٹھائے۔
View more
Tue, 17 Feb 2026 18:17:49
شیو راتری تہوار کے موقع پر سمندر میں اتر کر نہاتے وقت ایک کمسن لڑکے کے ڈوب کر ہلاک ہونے کا واقعہ منگل کے روز اترکنڑا ضلع کے کاروار کے قریب ماجالی میں پیش آیا ہے۔
View more