Wed, 25 Mar 2026 16:54:50
نیشنل ہائی وے 66 پر تلّور ٹورسٹ بنگلو کے سامنے کل رات کو پیش آئے ایک بھیانک سڑک حادثے میں معروف سوشیل ورکر اور گانیگا سماج کے سابق صدر شرینواس گانیگا (68 سال) کی موت واقع ہوگئی ۔
View more
Wed, 25 Mar 2026 13:04:12
ضلع اتر کنڑا کے انکولہ تعلقہ میں کانگریس کے سینئر لیڈر گوپال کرشنا نائک پر نامعلوم حملہ آوروں نے جان لیوا حملہ کرتے ہوئے انہیں شدید زخمی کر دیا
View more
Wed, 25 Mar 2026 11:02:46
اس ہفتے ’پائکسس پائنیر‘ نامی ایل پی جی کارگو جہاز امریکہ کے ٹیکساس سے تقریباً 47,236 ٹن ایل پی جی لے کر نیو منگلورو بندرگاہ پر پہنچا اور اس کھیپ سے تقریباً 16,714 ٹن ایل پی جی کو منگلورو پورٹ پر اتارا جا رہا ہے ۔
View more
Tue, 24 Mar 2026 19:29:09
مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور آبنائے ہرمز سے جڑی رکاوٹوں کے اثرات اب مقامی سطح پر بھی ظاہر ہونے لگے ہیں، جہاں بھٹکل میں کمرشیل ایل پی جی گیس کی سپلائی شدید متاثر ہوگئی ہے۔
View more
Tue, 24 Mar 2026 18:35:21
شہر میں بڑھتی ٹریفک قوانین کی بڑھتی ہوئی خلاف ورزیوں پر روک لگانے کے لئے محکمہ نے سخت اقدام شروع کیا ہے اور قوانین توڑنے والوں کے خلاف ضلع ایس پی کی رہنمائی میں کارروائیاں کی جا رہی ہیں ۔
View more
Tue, 24 Mar 2026 18:22:49
مشرق وسطیٰ میں جاری جنگی صورتحال کی وجہ سے پٹرول اور گیس کی فراہمی میں جو رکاوٹ پیدا ہوئی ہے اس کے نتیجے میں عوام کی طرف سے سنا جارہا ہے کہ رسوئی گیس سلینڈر میں 14.2 کلو کے بجائے صرف 10 کلو گیس سپلائی کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے
View more
Tue, 24 Mar 2026 12:18:37
مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگی صورتحال کے اثرات اب بھارتی بازاروں تک بھی پہنچنے لگے ہیں، جس کے نتیجے میں انڈوں کی قیمتوں میں نمایاں کمی درج کی گئی ہے
View more
Tue, 24 Mar 2026 11:54:45
اُڈپی ضلع کے کارکلا اور ہیبری تعلقہ جات میں کل شام کےوقت بادلوں کی گرج کے ساتھ بھاری بارش ہوئی اور بجلی گرنے کی وجہ سے ایک درخت میں آگ لگ گئی ۔
View more
Tue, 24 Mar 2026 01:34:56
مرکزی حکومت کی وزارت داخلہ کے تحت کام کرنے والے رجسٹرار جنرل اینڈ سینسس کمیشن آف انڈیا نے نئی مردم شماری کے احکامات جاری کیے ہیں۔ جس کے تحت یکم اپریل سے مردم شماری کے پہلے مرحلے کا آغاز اور 16 اپریل سے گھر گھر سروے ہوگا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy