Wed, 01 Apr 2026 13:27:59
بھٹکل ٹاون میونسپل کونسل (ٹی ایم سی) کو ترقی دیتے ہوئے سٹی میونسپل کونسل (سی ایم سی ) بنائے جانے کے بعد یہاں چیف آفیسر کی جگہ پر میونسپل کمشنر کا عہدہ بن گیا ہے ۔
View more
Wed, 01 Apr 2026 02:19:33
قریبی علاقے موڈبیدری میں ایک پٹرول پمپ کے پاس کھڑی لاری سے پیچھے سے ٹکرانے کے نتیجے میں موٹر بائک پر سوار ماں اور بیٹے کی موت واقع ہوگئی
View more
Tue, 31 Mar 2026 23:29:49
موبائل فون فروخت کرنے سے پہلے اس میں موجود پرانا ڈیٹا ڈیلیٹ نہ کرنے کے نتیجے میں نجی معلومات کے غلط استعمال کا ایک سنگین معاملہ سامنے آیا ہے
View more
Tue, 31 Mar 2026 20:50:41
تقریباً 16 سال کے طویل وقفے کے بعد ملک بھر میں مردم شماری 2026 کا پہلا مرحلہ یکم اپریل سے شروع ہو رہا ہے، جس کے تحت "ہاؤس لسٹنگ اینڈ ہاؤسنگ سینسس" انجام دیا جائے گا۔ اس بار مردم شماری پہلی مرتبہ مکمل طور پر ڈیجیٹل انداز میں منعقد کی جا رہی ہے
View more
Tue, 31 Mar 2026 20:10:19
دکشن کنڑا ضلع کے بیلتنگڈی تعلقہ کے کلیا گاؤں میں ایک سنسنی خیز واقعہ پیش آیا، جہاں تیز رفتار کے ایس آر ٹی سی بس کا دروازہ اچانک کھل جانے کے باعث دو طالبات سڑک پر جا گریں۔
View more
Tue, 31 Mar 2026 18:03:16
رسوئی گیس کے سلنڈروں کی فراہمی میں درپیش دقت کی وجہ سے عوام جنگلوں میں جا کر وہاں سے جلانے کی لکڑیاں جمع کرکے لانے پر مجبور ہو گئے ہیں اور اس کے لئے لوگ محکمہ جنگلات سے باضابطہ اجازت نامہ حاصل کر رہے ہیں ۔
View more
Tue, 31 Mar 2026 13:05:55
ضلع ڈپٹی کمشنر لکشمی پریا نے بتایا کہ کہ یکم اپریل سے 15 اپریل تک عوام کے لئے مردم شماری کی کڑی کے طور پر خود ہی گھروں کی فہرست اور خانہ شماری میں حصہ لینے کا موقع رہے گا ۔
View more
Tue, 31 Mar 2026 12:51:22
کے پی سی سی کے سابق سیکریٹری اور ریاستی وزیر داخلہ ڈاکٹر پرمیشور کے قریبی سمجھے جانے والے کانگریسی لیڈر گوپال کرشنا نائیک پر جو قاتلانہ ہوا تھا اس سلسلے میں پولیس نے 9 ملزمین کو گرفتار کر لیا ہے اور مزید دو ملزمین کی تلاش جاری ہے ۔
View more
Mon, 30 Mar 2026 21:32:23
سرابی ندی کی صفائی اور گہرائی کے لیے قریب نو ماہ قبل 10 کروڑ روپے کی منظوری کے باوجود کام شروع نہ ہونے پر سرابی ندی ہوراٹا سمیتی نے مجلس اصلاح و تنظیم کے ذمہ داران کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے شدید ناراضگی ظاہر کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy