Sun, 29 Mar 2026 01:28:48
بھٹکل کی نوائط کالونی میں سنیچر شام اُس وقت کھلبلی مچ گئی جب ایک بلیک پینتھر انسانی آبادی میں داخل ہو کر ایک معمر شخص پر جھپٹنے کی کوشش کی، تاہم عین وقت پر مداخلت سے ایک بڑا حادثہ ٹل گیا
View more
Sat, 28 Mar 2026 20:00:33
ضلع اتر کنڑا کے ساحلی شہر ہوناور میں اپسر کونڈا سے منکی کے مڈی علاقے تک ریاست کی پہلی مرین وائلڈ لائف سینکچوری کے قیام کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ اس اہم منصوبے کا مقصد مختلف النوع سمندری حیات کو محفوظ ماحول فراہم کرنا، سمندری سائنس (اوشیونولوجی) کے طلبہ کے لیے تحقیقی مواقع پیدا کرنا اور سیاحوں کے لیے ایک منفرد کشش مہیا کرنا ہے۔
View more
Sat, 28 Mar 2026 19:52:07
بھٹکل کا مشہور چن پٹن ہنومنتا رتھ اتسوا روایتی شان و شوکت کے ساتھ پُرامن طریقے پر اختتام پزیر ہوا۔ ہزاروں بھکتوں نے اس میں شرکت کی جس میں بھٹکل کے رکن اسمبلی اور ریاستی وزیر منکال وئیدیا بھی شامل تھے
View more
Sat, 28 Mar 2026 10:34:28
مغربی ایشیاء میں چل رہی جنگی سرگرمیوں کی وجہ سے ملک میں ایندھن کا مسئلہ سنگین روپ اختیار کرتا جا رہا ہے ۔ جس اثر بھٹکل شہر میں بھی دکھائی دے رہا ہے ۔
View more
Fri, 27 Mar 2026 21:05:13
محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق کرناٹک میں 27 مارچ سے 2 اپریل تک پری مانسون سرگرمیاں تیز ہونے والی ہیں اور اگلے سات دنوں میں بڑے پیمانے پر بارش کا امکان ہے ۔
View more
Fri, 27 Mar 2026 06:39:31
بھٹکل میں ہارن کے معمولی تنازع پر شروع ہونے والا جھگڑا پرتشدد رخ اختیار کرتے ہوئے مبینہ چاقو حملے میں تبدیل ہوگیا، جس کے نتیجے میں دو نوجوان شدید زخمی ہوگئے۔
View more
Thu, 26 Mar 2026 19:28:38
بھٹکل آٹو رکشہ ڈرائیورس یونین نے LPG گیس کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے تحصیلدار بھٹکل کو ایک یادداشت پیش کی اور فوری مداخلت کا مطالبہ کیا۔
View more
Wed, 25 Mar 2026 20:30:16
بھٹکل کے سینئر سماجی کارکن اور مختلف تنظیموں میں سرگرم کردار ادا کرنے والے سید حسن برماور (73) کا بدھ دوپہر مختصر علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy