Sun, 03 Jul 2016 11:54:08
مئی کے مہینے میں بہار کے گیا ضلع میں معطل ایم ایل سی منورما دیوی کے بیٹے پر روڈ ریز کا معاملہ درج ہوا ہے،اب ایسا ہی ایک اور معاملہ جے پور میں دیکھنے کو ملا ہے جہاں سیکر کے آزاد ممبر اسمبلی نند کشور مہریا کی بی ایم ڈبلیو کار سے ٹکر کے بعد 6 افراد کو کچل دیا ہے جس میں تین لوگوں کی موت ہو گئی ہے
View more
Sun, 03 Jul 2016 11:50:07
بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے ہائی سیکورٹی گھیرے والے سفارتی علاقے کے ایک ریستوران میں آئی ایس آئی ایس کے دہشت گردوں کے حملے میں مارے گئے 20افراد میں ایک ہندوستانی لڑکی شامل ہے
View more
Sun, 03 Jul 2016 11:44:57
جیل میں بند بے قصور افراد کا مقدمہ لڑنے والی ملک کی اہم ملی تنظیم جمعیۃ العلماء ہند کی قانونی ٹیم نے داعش سے تعلق کے الزام میں گرفتار حیدرآباد کے مظفرحسین کی گرفتاری کو عدالت میں چیلنج کرتے ہوئے اسے پولس تحویل میں دیے جانے کی سخت مخالفت کی ہے
View more
Sun, 03 Jul 2016 11:40:15
عام آدمی پارٹی نے آج الزام لگایاکہ دہلی پولیس نے بندھوا کالج میں طلباء کے دو گروپوں کے درمیان تصادم کے سلسلے کوئی کارروائی نہیں کی کیونکہ ایک گروپ کا لیڈر ایک بی جے پی لیڈرکا بیٹا تھا۔
View more
Sun, 03 Jul 2016 11:33:03
بارڈسیکوریٹی فورسز(بی ایس ایف)نے ہندوستان پاکستان حد سے لگے ہرامینالا میں واقع کریک علاقے سے دو پاکستانی کشتیاں ضبط کی ہیں جبکہ اس پر سوار مچھوارے بھاگ گئے۔
View more
Sun, 03 Jul 2016 11:28:44
راشٹریہ جنتا دل کے صدر لالو پرساد یادو کی طرف سے یہاں منعقد افطار پارٹی میں بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار، سابق وزیراعلیٰ جیتن مانجھی اورمشہور وکیل اور آر جے ڈی رکن پارلیمنٹ رام جیٹھ ملانی سمیت مختلف جماعتوں کے رہنماشامل ہوئے۔
View more
Sun, 03 Jul 2016 11:21:46
ریلوے کی وزارت ریلوے اسٹیشن اسٹیشنوں پر بنیادی ڈھانچہ بہتر بنانے اور خدمات میں توسیع کرنے پر زور دے رہی ہے تاکہ کسی مسافر کو کاؤنٹر سے ٹکٹ خریدنے میں زیادہ سے زیادہ5منٹ کا وقت لگے
View more
Sun, 03 Jul 2016 11:11:50
ایم آئی ایم صدر اسد الدین اویسی نے کہاہے کہ ان کی پارٹی ان نوجوانوں کو قانونی مدد مہیا کرائے گی، جنہیں این آئی اے نے ISISکے مبینہ ماڈیول میں شامل ہونے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔اویسی نے ساتھ ہی واضح کیا کہ ان کی پارٹی دہشت گردی کی حمایت نہیں کرتی۔
View more
Sun, 03 Jul 2016 11:06:41
علم زندگی ہے اور جہالت موت ، جاہل انسان کو بڑی آسانی سے بیوقوف بنایا جاسکتا ہے لیکن پڑھے لکھے کے ساتھ ایساکرنامشکل ہے ترقی اورسائنس کے اس دور میں علم سے دوری پوری قوم کے لئے نقصاندہ ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy