Sun, 03 Jul 2016 18:31:37
وزیر اعظم نریندر مودی برازیل ریو دی جنیریو میں ہونے والے آئندہ اولمپکس کھیلوں میں ملک کی نمائندگی کرنے والے ہندوستانی کھلاڑیوں سے آج ملاقات کریں گے۔
View more
Sun, 03 Jul 2016 18:28:12
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے تین مختلف علاقوں میں پر تشدد کے واقعات میں دو سیکورٹی اہلکاروں سمیت تین افراد ہلاک اورپانچ زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں سیکورٹی فورسز کے چار اہلکار شامل ہیں۔
View more
Sun, 03 Jul 2016 18:24:32
فرانس کے شہرنیس میں سعودی عرب کے تعاون سے تعمیر ہونے والی مسجد کے دروازے مقامی ٹاؤن ہال کے ساتھ15سال کی کشمکش کے بعد سنیچر کو کھول دیے گئے
View more
Sun, 03 Jul 2016 18:19:05
اسرائیلی وزیر برائے داخلہ سیکورٹی نے فیس بک اور اس کے بانی مارک زوکربرگ پرالزام عائد کیا ہے کہ وہ اسرائیل کے خلاف اشتعال انگیز مواد کو روکنے کے لیے مطلوبہ کوششیں نہیں کررہے ہیں۔
View more
Sun, 03 Jul 2016 18:14:40
یمن کے دارالحکومت صنعاء میں باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ باغی حوثی جماعت نے اپنے حلیف اور معزول صدر علی عبداللہ صالح کو خبردار کیا ہے کہ وہ17جولائی کو اپنے اقتدارسنبھالنے کے38سال مکمل ہونے پر کسی قسم کی یادگاری تقریب کاانعقادنہ کریں
View more
Sun, 03 Jul 2016 18:07:20
تہران نے عراقی کردستان کو دھمکی دی ہے کہ اگر اربیل حکومت نے ایرانی کردستان ڈیموکریٹک پارٹی کی مسلح کارروائیوں پرروک نہ لگائی تو اسے تباہ کن نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا
View more
Sun, 03 Jul 2016 17:59:05
امریکا اور روس دونوں عالمی طاقتیں ہونے کے زعم میں مبتلا ہونے کے ساتھ ساتھ عالمی سمندری حدود میں اپنی اپنی اجارہ داری کے لیے بھی کوشاں رہتے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy