ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ملکی خبریں
    طالبان کے نئے رہنما کا تقرری کے بعد پہلا پیغام

    طالبان کے نئے رہنما کا تقرری کے بعد پہلا پیغام

    Sat, 02 Jul 2016 17:35:37 
    افغان طالبان کے نئے امیر مولوی ہیبت اللہ اخونزادہ نے امسال مئی میں اپنی تقرری کے بعد ہفتے کے روز پہلے بیان میں امریکا پر زور دیا ہے کہ وہ افغانستان کا قبضہ چھوڑ دے
    سعودی عرب کے سوا کہیں سے وسائل نہیں ملے:بان کی مون

    سعودی عرب کے سوا کہیں سے وسائل نہیں ملے:بان کی مون

    Sat, 02 Jul 2016 17:32:10 
    اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل بان کی مون نے باور کرایا ہے کہ دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لیے بین الاقوامی تنظیم کے وسائل کو ہنگامی طور پر پورا کرنے کی ضرورت ہے بالخصوص اس سلسلے میں بین الاقوامی حکمت عملیوں پر عمل درامد کے حوالے سے۔بان کی مون نے زور دے کر کہا سعودی عرب کے سوا کسی جانب سے اقوام متحدہ کو قابل ذکر وسائل پیش نہیں کیے گئے
    ایران مسئلہ القدس پر سودے بازی کی سازش کر رہا ہے

    ایران مسئلہ القدس پر سودے بازی کی سازش کر رہا ہے

    Sat, 02 Jul 2016 17:27:32 
    فلسطین کے ایک سابق چیف جسٹس اور سرکردہ رہ نما الشیخ ڈاکٹر تیسیر التمیمی نے الزام عاید کیا ہے کہ ایران عالمی یوم القدس منانے کی آڑ میں بیت المقدس کے معاملے پر سودے بازی کی سازش کررہا ہے
    بوسٹن حملہ آور کی سزائے موت پر الظواہری کا انتباہ

    بوسٹن حملہ آور کی سزائے موت پر الظواہری کا انتباہ

    Sat, 02 Jul 2016 17:24:11 
    شدت پسند تنظیم القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ بوسٹن میراتھن دوڑ میں دھماک کرنے کے الزام میں گرفتار جوھر سار نائف اور دوسرے زیرحراست مسلمان جنگجوؤں کو سزائے موت دیے جانے پر سنگین نتائج کی دھمکی دی ہے
    جازان:سعودی فوج کی یمنی باغیوں کے ٹھکانوں پر گولہ باری

    جازان:سعودی فوج کی یمنی باغیوں کے ٹھکانوں پر گولہ باری

    Sat, 02 Jul 2016 17:20:08 
    سعودی عرب کی مشترکہ فوج کے توپخانے نے جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب جنوبی سعودی عرب کے علاقے جازان پر گولا باری کی. یہ اقدام سعودی عرب کے سرحدی علاقوں پر یمنی انقلابیوں کے بلا اشتعال گولا باری کے جواب میں کیا گیا۔
    ڈھاکہ: ریستوران پر داعش کا حملہ،20یرغمالی افراد ہلاک

    ڈھاکہ: ریستوران پر داعش کا حملہ،20یرغمالی افراد ہلاک

    Sat, 02 Jul 2016 17:15:52 
    بنگلہ دیش کے ڈیپلومیٹک اینکلیو کے ایک ریستوران پر مسلح شدت پسندوں کے حملے کے نتیجے میں 20یرغمالی ہلاک ہو گئے جبکہ سیکیورٹی فورسز نے 6حملہ آوروں کو بھی ہلاک کردیا۔
    امریکی فوج میں خواجہ سراؤں پر پابندی ختم

    امریکی فوج میں خواجہ سراؤں پر پابندی ختم

    Fri, 01 Jul 2016 18:31:22 
    امریکی فوج نے اپنے خواجہ سرا اہلکاروں کو اپن شناخت کے ساتھ ملازمت کرنے پر عائد پابندی ختم کر دی ہے۔فوجی حکام کے مطابق نئی پالیسی کے تحت اب خواجہ سرا سروس کے دوران اپنی شناخت ظاہر کر سکیں گے اور ان کے لیے دستیاب طبی سہولیات کا معیار طے کیا جائے گا۔
    برطانیہ یورپی اتحاد سے نکلے گا تو تجارت پر بات ہو گی

    برطانیہ یورپی اتحاد سے نکلے گا تو تجارت پر بات ہو گی

    Fri, 01 Jul 2016 18:20:25 
    یورپی اتحاد کی ٹریڈ کمشنر نے کہا ہے کہ برطانیہ سے اس وقت تک نئے تجارتی معاہدے کے حوالے سے بات چیت نہیں ہو سکتی جب تک پہلے یہ اتحاد سے مکمل طور پر نکل نہیں جاتا ہے
    نائجیریا:شور کم کرنے کیلئے چرچ اور مساجد بند

    نائجیریا:شور کم کرنے کیلئے چرچ اور مساجد بند

    Fri, 01 Jul 2016 18:15:39 
    نائجیریا کے شہر لاگوس میں حکام نے شور کم کرنے کے لیے 70گرجا گھر اور 20مساجد بند کرنے کا حکم دیا ہے۔اس کے علاوہ حکام نے دس ہوٹلوں، شراب خانوں اور کلبوں کو بھی بند کر دیا ہے