Fri, 01 Jul 2016 17:55:27
پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کویت میں پاکستانی سفارتخانہ میتوں کو ان کے آبائی علاقے روانہ کرنے کے لیے اقدام کر رہا ہے
View more
Fri, 01 Jul 2016 17:49:54
ایران میں کرپشن اور چور بازاری کے چونکا دینے والے اسکینڈل کے سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس ضمن میں ایک تازہ اسکینڈل بوگس تنخواہوں کی وصولی کا ہے جس نے اب تک کم سے کم تین اہم بنک سربراہان کو ان کی ملازمت سے محروم کردیا ہے
View more
Fri, 01 Jul 2016 17:38:29
بدھ کے روز سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر ایک مختصر کارٹون فلم پھیل گئی جس کا نام ’’تمر ہندی‘(اِملی)ہے۔ عربی زبان کی اس پیش کش کے ساتھ ایک تبصرہ بھی منسلک ہے جس کا عنوان ہے ثقافتوں کا مکالمہ یا ایرانی حملہ۔کارٹون فلم کا دورانیہ 1منٹ 44سیکنڈ ہے اور اس کے ہدایت کار کا نام دلوار سلیمان ہے۔
View more
Fri, 01 Jul 2016 17:28:02
عالمی برادری کی جانب سے ایک بار پھر اسرائیل سے فلسطینی علاقوں میں غیرقانونی یہودی آباد کار کا سلسلہ روکنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔مشرق وسطیٰ میں قیام امن کے لیے سرگرم گروپ چار (امریکا، روس، یورپی یونین اور اقوام متحدہ)نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی آباد کاری کا سلسلہ فوری طور پر بند کرے
View more
Fri, 01 Jul 2016 17:21:05
یمن میں قبائلی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ باغی حوثی ملیشیاؤں کی جانب سے ملک کے چار صوبوں میں بچوں کو زبردستی بھرتی کرنے کی مہم جاری ہے
View more
Fri, 01 Jul 2016 17:16:24
ایران کے ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے مسلح افواج کے سربراہ کو تبدیل کرکے صدر حسن روحانی کا فوج پر اثر انداز ہونے کا دروازہ بند کردیا ہے
View more
Fri, 01 Jul 2016 17:04:39
پولیس تو ملک میں ہر جگہ ایک جیسی ہوتی ہے ۔لیکن دہلی جیسے جگہوں کا مسئلہ بالکل الگ ہے جہان ایک حکومت وہ ہے جسے عوام نے منتخب کیاہے ۔اور ایک حکومت وہ ہے جو وہاں بری طرح ہارنے والی پارٹی کی ہے ۔
View more
Fri, 01 Jul 2016 15:42:11
بارہویں مالیاتی کمیشن نے اپنی سفارش میں کہا تھا کہ ہر دس سال میں پیکمیشن بنانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے، کیونکہ سرکاری ملازمین کو تنخواہ میں سالانہ اضافہ سے 3 فیصد اور الاؤنس میں 5 فیصد کے اضا فہ کے ساتھ تنخواہ میں سالانہ 8 فیصد ضافہ ہو جاتا ہے جو مہنگائی سے نمٹنے کے لئے کافی ہے
View more
Fri, 01 Jul 2016 15:33:42
ترکی کے سب سے بڑے شہر استنبول کے اتاترک بین الاقوامی ہوائی اڈے پر منگل کی شب داعش کے تین غیرملکی خودکش بمباروں نے بندوق اور بم حملے کیے تھے اور ان تینوں کا تعلق روس ، ازبکستان اور کرغیزستان سے تھا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy