Tue, 05 Jul 2016 11:54:36
لوک جن شکتی پارٹی کے سکریٹری جنرل انچارج عبدالخالق نے یکے بعد دیگرے کئی چونکانے والے ٹوئیٹ کئے ہیں۔انہوں نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں ایک لاچار اور بے بس بچہ کی تصویر پوسٹ کی ہے جس کا عنوان ہے ’’جنہیں ہندپرنازہے وہ کہاں ہیں‘‘؟۔
View more
Tue, 05 Jul 2016 11:49:33
مودی حکومت میں پھیربدل اورتوسیع کا عمل کل اختتام پذیرہوگا اور اس میں اگلے سال ہونے والے اترپردیش اسمبلی انتخابات کے پیش نظر دلت چہروں پرخاص توجہ مرکوز رہنے کا امکان ہے
View more
Tue, 05 Jul 2016 11:44:52
اگلے سال اترپردیش میں ہونے والے اسمبلی انتخابات سے پہلے بی جے پی نے ایک بڑا داؤ چلا ہے۔این ڈی اے میں شامل پارٹی اپنا دل کا جلد ہی بی جے پی میں انضمام ہو جائے گا۔
View more
Tue, 05 Jul 2016 11:37:30
7ویں پے کمیشن کے اعلان کے بعد مرکزی حکومت کے لاکھوں ملازمین کے احتجاج کا اثر اب صاف طور پر نظر آنے لگاہے۔11؍جولائی کو ہڑتال کے اعلان کے بعد دباؤ میں آئی مرکزی حکومت نے سرکاری ملازمین کے نمائندوں کے مطالبات پر ان کے ساتھ بات چیت شروع کر دی ہے
View more
Tue, 05 Jul 2016 11:30:31
سابق مرکزی وزیر قانون رام جیٹھ ملانی نے اتوار کو کہاکہ 2014کے لوک سبھا انتخابات میں غیر ملکی بینکوں میں جمع بلیک منی واپس لانے سمیت تمام وعدوں کو پورا کرنے کے مقصد سے انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی کا ساتھ دیا تھا لیکن اب وہ خود کو اس کے لیے گناہگار اور ٹھگا ہوا محسوس کرتے ہیں
View more
Tue, 05 Jul 2016 11:23:14
افطار کے دوران کل رات یہاں مسجد میں اجتماعی افطار کے بعد بوہرا کمیونٹی کے تقریباََ1000لوگ بیمار پڑ گئے جنہیں الگ لگ اسپتالوں میں داخل کرایا گیا
View more
Tue, 05 Jul 2016 11:16:18
’’ہندستانی عوام اپنے آئین اور مذہب کے مطابق زندگی گزاریں۔ کسی فسطائی ایجنٹ سے متأثر ہونے کی ضرورت نہیں۔ جو بھی ملک میں یکساں سول کوڈ کے حمایت کرتے ہیں وہ آئین ہند کے دشمن ہیں۔
View more
Mon, 04 Jul 2016 12:20:21
داخلی انتشار ،برگشتگی اور اختلافات کا شکار ریاست کی تینوں اہم سیاسی جماعتوں کے لئے کل سے ریاستی لجسلیچر اجلاس کی شروعات کسی تیزابی ازمائش سے کم نہیں
View more
Sun, 03 Jul 2016 18:46:05
زخمی اسین بولٹ جمعرات کو ہی جان پائیں گے کہ انہیں 100میٹر، 200میٹر اورچارگنا 100میٹر ریلے میں مسلسل تیسرا اولمپک طلائی تمغہ جیتنے کا موقع ملے گا یا نہیں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy