Thu, 11 Aug 2016 19:44:10
دہلی ہائی کورٹ نے آج دو لوگوں کی ذاتی درخواست کو مسترد کر دیا جنہوں نے غداری کیس میں جے این یواسٹوڈنٹ یونین صدر کنہیا کمار کی عبوری ضمانت منسوخ کرنے کی مانگ کی تھی
View more
Thu, 11 Aug 2016 19:41:33
نارد اسٹنگ آپریشن معاملے کو لوک سبھا میں اٹھاتے ہوئے سی پی آئی ایم کے ایک رکن نے آج مایوسی ظاہر کی اور کہا کہ ملک کی عدالت عظمی پارلیمنٹ میں ہی انصاف ملنے میں تاخیر ہو رہی ہے
View more
Thu, 11 Aug 2016 19:39:36
جھوٹی شان کے قتل سے فکر مند چیف انفارمیشن کمشنر(سی آئی سی)نے مرکز اور ریاستی حکومتوں کو مشورہ دیا ہے کہ اگر کسی جوڑے کو ان کی زندگی اور آزادی کو لے کر خطرہ محسوس ہو رہا ہے تو عدالت میں شادی کرنے کی خواہش رکھنے والے جوڑے کے لئے منشور شامل کریں
View more
Thu, 11 Aug 2016 19:33:57
میڈیا تنظیموں اورناشروں کی مشترکہ تنظیم ’’اخبار بچاؤ منچ‘‘کی جانب سے ڈی اے وی پی کی نئی پرنٹ میڈیا اشتہارات کی پالیسی کی مخالفت جو لڑائی چند دہلی کے ناشروں کے ذریعہ راجگھاٹ سے شروع کی گئی تھی۔
View more
Thu, 11 Aug 2016 19:27:43
پڑوسی ملک سے آئے پناہ گزینوں کو راحت فراہم کرنے کے وعدے کو آگے بڑھانے اور شہریت فراہم کرنے سے متعلق شہریت ترمیمی بل 2016پر پارلیمنٹ کی مشترکہ کمیٹی غور کریں گے
View more
Thu, 11 Aug 2016 17:50:29
ہندوستان نے پاکستان کو سخت دھمکی آمیز لہجہ میں آج کہا کہ اسلام آباد کو ہندوستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے کی کوشش سے باز آنا چاہیے
View more
Thu, 11 Aug 2016 17:44:12
جہازرانی کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے آج کہا کہ بندرگاہوں کو کارپور یٹ کمپنیوں میں تبدیل کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے اور این ڈی اے حکومت کے آنے کے بعد ملک میں عوامی علاقے کے پورٹ نجی شعبے کے بندرگاہوں سے زیادہ فائدے میں ہیں
View more
Thu, 11 Aug 2016 17:41:16
مرکز چاہتا ہے کہ لاء کمیشن پوسٹ مارٹم سے متعلق پرانے پڑ چکے قوانین کا مطالعہ کرکے ایک جامع رپورٹ پیش کرے تاکہ اس سے جڑے قوانین میں ترمیم کی جا سکے
View more
Thu, 11 Aug 2016 17:37:18
اتر پردیش سمیت کچھ ریاستوں میں انسیفیلائٹس کی وجہ سے پیدا ہوئی سنگین صورتحال کا اعتراف کرتے ہوئے صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر جے پی نڈا نے کہا کہ ریاست میں میڈیکل حکام، نرسوں اور معاون اسٹاف کے خالی عہدے پروگرام کو متاثر کر رہے ہیں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy