Sat, 13 Aug 2016 21:04:40
بی جے پی لیڈر رام مادھو نے وادی میں لوگوں کے خدشات کی تشخیص کی کوشش کرتے ہوئے کہا کہ جب ہندوستان کہتا ہے کہ کشمیر ہمارا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ کشمیری بھی ہمارے ہیں
View more
Sat, 13 Aug 2016 21:02:23
آسام اسمبلی میں بی جے پی کے ایک رکن کی طرف سے ایک کانگریس ممبر اسمبلی کے خلاف قابل اعتراض تبصرہ کئے جانے کی وجہ سے ہنگامہ ہونے سے آج دو بار کارروائی ملتوی کی گئی
View more
Sat, 13 Aug 2016 21:00:07
عظیم کرکٹر سچن تندولکر نے آج وزیر اعظم نریندر مودی سے70ویں یومِ آزادی کے موقع پر اپنے خطاب میں کچھ ایسے کھلاڑیوں کا ذکر کرنے کی اپیل کی جو ریو اولمپکس کے دوران ملک کو عزت دلانے کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں
View more
Sat, 13 Aug 2016 20:57:34
بھارتی جنتاپارٹی(بی جے پی) کے قومی صدر امت شاہ نے آج کانگریس پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ آزادی کے 70سال میں سے 60سال ملک پر حکومت کرنے والی ’’ایک خاندان کی حکومت‘‘ہندوستان کی آزادی کے کیلئے جان نچھاور کرنے والے کروڑوں مجاہدین آزادی کی توقعات والا ملک بنانے میں ناکام رہی۔
View more
Sat, 13 Aug 2016 20:53:36
اتر پردیش میں بلیا ضلع کے نرہی علاقے میں گائے اسمگلنگ کے معاملے میں بی جے پی کارکن پر مقدمہ درج کئے جانے سے بھڑکے پارٹی کے ممبران اسمبلی کے حامیوں اور پولیس کے درمیان جھڑپ کے دوران ایک کارکن کی موت ہو گئی اور تین پولیس اہلکاروں سمیت کئی افراد زخمی ہو گئے
View more
Sat, 13 Aug 2016 20:07:52
وزیر برئے فروغ انسانی وسائل پرکاش جاؤڑیکرنے آج کہاکہ نئی تعلیمی پالیسی شدت،معیاراورمساوات کے علاوہ احتساب، تحقیق اورجدت پرمرکوزہوگی اورایساکرنے کیلئے آئینی دفعات کے ساتھ کوئی چھیڑچھاڑنہیں کی جائے گی۔
View more
Sat, 13 Aug 2016 20:06:13
امریکہ کے ایک ہوائی اڈے پر بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کو روک لئے جانے پر ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے اترپردیش کے وزیر اعظم خاں نے مسلمانوں کی حالت کو لے کر وزیر اعظم نریدر مودی اور امریکی صدر براک اوباما پر تنقید کی ہے
View more
Sat, 13 Aug 2016 20:00:18
بہار کی ملازمتوں میں یہاں کے امیدواروں کے لئے زیادہ نشستیں ریزرو کئے جانے کے ریاست کی سیاسی جماعتوں کے مطالبات کے درمیان ریاستی حکومت نے بہار پبلک سروس کمیشن(بی پی ایس سی)سے اسسٹنٹ پروفیسر کے عہدے پر بھرتی کرنے پر روک لگانے کوکہا ہے
View more
Sat, 13 Aug 2016 19:58:08
سرینگر کے لال چوک پر علیحدگی پسندوں کے دو روزہ دھرنامظاہرہ کی منصوبہ بندی کو ناکام کرنے کے لئے پورے سری نگر ضلع اور اننت ناگ شہر میں آج کرفیو جاری رہا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy