Thu, 11 Aug 2016 17:25:09
چھتیس گڑھ کے بستر ضلع میں پولیس نے تصادم میں ایک نکسلی کو مار گرایا ہے۔بستر ضلع کے پولیس حکام نے آج بتایا کہ ضلع کے مارڈوم تھانہ علاقے کے تحت ٹنڈیر گاؤں کے جنگل میں پولیس نے کارروائی کرکے ایک نکسلی کو مار گرایا ہے
View more
Thu, 11 Aug 2016 11:28:53
بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی)سے بغاوت کرکے بھارتی جنتا پارٹی(بی جے پی)میں شامل ہوئے سوامی پرساد موریہ نے بی ایس پی سربراہ مایاوتی پر شدید حملہ کرتے ہوئے انہیں دلتوں کی بجائے انتخابات کے ٹکٹ بیچنے والی ’’بدعنوانی کی دیوی‘‘قرار دیا۔گذشتہ پیر کو بی جے پی صدر امت شاہ کی موجودگی میں پارٹی میں شامل ہونے کے بعد پہلی بار پارٹی ریاستی دفتر پہنچے موریہ نے بی جے پی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے 20
View more
Wed, 10 Aug 2016 21:04:09
اب تک چلی آ رہی روایات کو بدلتے ہوئے وزیرِ دفاع منوہر پاریکر اب بری فوج، بحریہ اور فضائیہ کے سربراہان،ڈپٹی جنرل اور آرمی کمانڈروں کیلئے مقرر کئے جانے والے پرنسپل اسٹاف افسران (پی ایس او)کی تقرری میں زیادہ دلچسپی لے رہے ہیں
View more
Wed, 10 Aug 2016 21:00:29
منگل کو وزیر اعظم نریندر مودی کے مدھیہ پردیش کے بھابرا میں دی گئی تقریر کو کئی نام نہاد دیش بھکت نیوزچینل نے بڑی بڑی سرخیاں بٹوریں لیکن اس علاقے کی نمائندگی کرنے والے کانگریسٰ ممبر پارلیمنٹ کانتی لال بھوریا کہہ رہے ہیں کہ پی ایم مودی نے قبائلیوں کی توہین کی ہے
View more
Wed, 10 Aug 2016 20:55:09
کشمیر کے حالات پر راجیہ سبھا میں بحث کے دوران کانگریس کے سینئرلیڈراورحزب اختلاف کے لیڈرغلام نبی آزادنے کہاکہ اس سے پہلے بھی ایوان میں کشمیر کے حالات کو لے کر بحث اوردلتوں کے ساتھ اضافہ ہوئے ظلم وستم کے واقعات کو لے کر بھی بحث ہوئی لیکن وزیر اعظم نے کبھی بھی ایوان میں اس پربیان نہیں دیا
View more
Wed, 10 Aug 2016 20:26:17
تنخواہ بڑھانے کی مانگ کو لے کر وزیر اعظم نریندر مودی سے بدھ کو ممبران پارلیمنٹ کا ایک وفد ملا۔اس وفد نے پی ایم مودی کو250ممبران پارلیمنٹ کے دستخط والا ایک میمورنڈم بھی دیا۔
View more
Wed, 10 Aug 2016 20:23:12
دہلی ہائی کورٹ نے کجریوال حکومت کے اشتہارات پرعوامی فنڈ کے غلط استعمال کے معاملہ سپریم کورٹ کے حکم پربنائی گئی3رکنی کمیٹی کے پاس بھیجا دیا ہے
View more
Wed, 10 Aug 2016 20:16:27
مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ دیویندر فڑنویس نے کہا ہے کہ ریاست میں گڈ گورننس لانے کی کوشش کے تحت کمیٹیاں بنائی جائیں گی جو شیوسینا ممبران اسمبلی کی طرف سے جمع کی جانے والی مختلف تجاویز پر غور کریں گی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy