Tue, 09 Aug 2016 18:23:18
تعلیم کو انقلاب زمانہ کا ہتھیار بناکر ملت کے نونہالو ں کو اس زیور سے آراستہ کرنے کا نیک مشن لے کر چلنے والی کولکاتامسکان فا?نڈیشن نے کل شام ہگلی ضلع کے رشڑا میں اپنا دوسرا سالانہ تعلیمی جلسہ منعقد کیا
View more
Tue, 09 Aug 2016 18:15:33
آل انڈیا امامس کونسل کی جانب سے دو روزہ ’’مقاصد شریعہ نیشنل کانفرنس‘‘ منعقد کی گئی جس پہلے دن مخصوص علماء کرام سے ملک کے موجودہ مسائل پر بحث و مباحثہ اور گفت و شنید ہوئی
View more
Tue, 09 Aug 2016 18:13:59
لوک سبھا میں آج کانگریس کے ایک رکن نے وزیر اعظم فصل بیمہ یوجنا پر حکومت کی تنقید کرتے ہوئے کی اس اسکیم کے ذریعہ کسانوں کے بجائے انشورنس کمپنیوں کو فائدہ پہنچانے کا الزام لگایا
View more
Tue, 09 Aug 2016 18:05:43
اروناچل پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اورکانگریس کے باغی کلیکھو پل نے آج مبینہ طور پر خود کشی کر لی۔گزشتہ مہینہ سپریم کورٹ کی جانب سے پل کی حکومت کو ہٹائے جانے کا حکم دئیے جانے کے بعد ان کو وزیر اعلی کی کرسی چھوڑ نی پڑی تھی
View more
Tue, 09 Aug 2016 17:37:01
آج بھی آنکھیں نم ہوجاتی ہیں، زبان کپکپا جاتی ہے، قلب میں حدت پیدا ہوجاتی ہے، جسم پر لرزہ طاری ہوجاتا ہے، کائناتِ انسانی کا ہر فرد اس درد کو یکساں طور پر محسوس کرتا ہے، جب تذکرہ ہوتا ہے دادری کے ایک مظلوم پر ہوئی جبر و تشدد کی داستان کا، اس کی بیوی کا درد، اس کے یتیم بچوں کی بے کسی ملت ہندیہ کا ہر فرد محسوس کرتا ہے اور گائے کے نام پر ہوا قتل ہندوستان کی تاریخ کا بدترین واقعہ ثابت ہواہے
View more
Tue, 09 Aug 2016 12:05:21
بلند شہر گینگ ریپ معاملے میں پولیس کے ہاتھ بڑی کامیابی لگی ہے ۔ پولیس نے اہم ملزم سلیم کو اس کے دو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا ہے
View more
Tue, 09 Aug 2016 11:27:32
دلتوں پرحملے کے معاملے کی گرماہٹ آج لوک سبھا میں محسوس کی گئی اور کانگریس اراکین نے وزیر اعظم سے ایوان میں بیان دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے نہ صرف اسپیکر کی میز کے قریب آکر نعرے بازی کی بلکہ بعدمیں وہ ایوان سے واک آؤٹ بھی کر گئے
View more
Tue, 09 Aug 2016 11:17:33
وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف ٹاؤن ہال پروگرام اور تلنگانہ میں گائے کے تحفظ کے نام پر تشدد کرنے والوں پر سخت تبصرے کے بعد بی جے پی حکومت مدھیہ پردیش کے گؤ رکشک اور مویشیوں پروموشن بورڈ کے ایگزیکٹو کونسل کے صدر سوامی اکھلیشورانند گری نے کہا ہے کہ تیسری عالمی جنگ گائے کی وجہ سے ہی ہوگی
View more
Tue, 09 Aug 2016 11:13:48
آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین (اے ائی ایم آئی ایم )کے سربراہ اور ممبر پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے اتوار کو وزیر اعظم نریندر مودی سے کہا کہ انہیں گؤ رکشا پر اپنے بیانات کو عملی طور پرثابت کرنا چاہیے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy