Sat, 13 Aug 2016 18:31:33
گزشتہ دنوں بہار میں ایک ساتھ11تھانہ انچارج کے خلاف شراب پابندی کے کام میں لاپرواہی برتنے کیلئے معطلی کی کارروائی کی گئی۔پولیس ایسوسی ایشن نے اس کارروائی کے خلاف جم کر مخالفت کی ہے۔
View more
Sat, 13 Aug 2016 18:28:00
استاد امجد علی خان کی ویزا درخواست مسترد ہونے کے ایک دن بعد برطانوی ہائی کمیشن نے آج کہا کہ وہ اس سلسلے میں ان سے بات کرے گا۔
View more
Sat, 13 Aug 2016 18:10:46
اولمپک تمغہ سے صرف ایک جیت دور ثانیہ مرزا اور روہن بوپنا نے آج کہا کہ انہیں کل یہاں اپنا سیمی فائنل میچ کھیلتے ہوئے اپنے جذبات پر قابو رکھ کر نئے سرے سے شروعات کرنی ہوگی
View more
Sat, 13 Aug 2016 18:07:51
ایتھوپیا کی الماج ایانا نے خواتین کی 10000میٹر دوڑ میں نیا عالمی ریکارڈ بنایا جبکہ ڈوپنگ کے سائے میں ایتھلیٹکس مقابلوں کا یہاں ریو اولمپکس میں آغاز ہوا
View more
Sat, 13 Aug 2016 18:05:10
پری کوارٹر فائنل میں اپنے حریف پر بااثر جیت درج کرنے کے بعد اعتماد سے لبریز ہندوستانی باکسر وکاس کرشنن نے کہا کہ ریو اولمپکس میں وہ طلائی سے کم پر اکتفا نہیں کریں گے
View more
Sat, 13 Aug 2016 18:03:59
ارجنٹائن کے عظیم فٹ بالر لیونیل میسی نے کہا ہے کہ انہوں نے کھیل سے ریٹائرمنٹ کے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کیا اور پھر ملک کے لئے کھیلیں گے۔
View more
Sat, 13 Aug 2016 18:02:48
ا سپین کے ٹینس اسٹاررافیل نڈال نے اپنا دوسرا اولمپک گولڈمیڈل جیتا جبکہ سنگل سیمی فائنل میں پہنچ کر تیسرا طلائی تمغہ جیتنے کی طرف قدم بڑھا لیا
View more
Sat, 13 Aug 2016 18:00:41
پاکستان کے سینئر کرکٹر، کھلاڑی اور مشہورشخصیات ملک کے سابق کرکٹ کپتان اور عظیم بلے باز حنیف محمد کی تدفین میں شامل ہوئے
View more
Sat, 13 Aug 2016 17:56:20
سنگاپور کے جوزف سکولگ نے 100میٹر بٹرفلائی سوئمنگ میں سوئمنگ پول کے شہنشاہ مائیکل فیلپس کو شکست دے کربڑاالٹ پھیر کے ساتھ ساتھ اپنے ملک کو اولمپک میں پہلا طلائی تمغہ دلایا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy