Thu, 11 Aug 2016 21:02:45
گجرات کے عوامی سیکٹر کی کمپنی گجرات معدنی ڈیولپمنٹ کارپوریشن(جی ایم ڈی سی )کے ساتھ کام کرنے والی جنوبی کوریا کی ایک کمپنی نے اس وقت تنازعہ پیدا کر دیا جب اس کی انتظامیہ نے مبینہ طور پر’بھارت ماتا کی جے‘کا نعرہ لگانے کے لیے ایک ہندوستانی ملازم کو نوٹس جاری بھیج دیا
View more
Thu, 11 Aug 2016 21:00:03
لوک سبھا میں آج ایک رکن نے گؤرکشا کی آڑ میں پنجاب میں نام نہاد گؤرکشکوں کے ذریعہ ٹرانسپورٹروں کو پریشان کرنے کا الزام لگاتے ہوئے حکومت سے سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔
View more
Thu, 11 Aug 2016 20:53:00
مغربی دہلی میں زیادہ خون بہنے کی وجہ سے ایک سیکورٹی گارڈ کی موت کے بعد حادثہ متاثرین کے تئیں لوگوں کی بے حسی ایک بار پھر سامنے آنے پر دہلی حکومت نے آج کہا کہ وہ جلد ہی ایک منصوبہ کا اعلان کرے گی جس کے تحت متاثرین کو اسپتا ل لے جانے والے لوگوں اور ٹیکسی اور آٹو رکشہ پولروں کو انعام دیا جائے گا
View more
Thu, 11 Aug 2016 20:50:57
1984کے سکھ مخالف فسادات کا معاملہ آج پھر لوک سبھا میں اٹھا اور اکالی دل کے ایک رکن نے کانگریسی لیڈر جگدیش ٹائٹلر کے خلاف کارروائی کرنے کے مطالبہ کے ساتھ ہی الزام لگایا کہ انہوں نے ایک معاملے میں بیان سے مکرنے کے لیے گواہ کو پیسہ دیاہے
View more
Thu, 11 Aug 2016 20:49:28
پارلیمنٹ نے آج سینٹرل ایگریکلچر یونیورسٹی کے دائرہ اختیار کے تحت شمال مشرقی علاقہ کی ریاست ناگالینڈ رکو لانے کے لحاظ سے سینٹرل ایگریکلچر یونیورسٹی ایکٹ 1992میں ترمیم والے ایک بل کو منظوری دے دی
View more
Thu, 11 Aug 2016 20:47:07
اپوزیشن خاص طور پر کانگریس پر دلتوں پر ظلم و ستم کے موضوع کو سیاسی رنگ دینے کا الزام لگاتے ہوئے مرکزی وزیر ایم وینکیا نائیڈو نے آج کہا کہ آزادی کے 70سال بعد بھی ایسے واقعات سب کے لئے شرمناک ہیں اور اس آڑ میں کسی خاص ریاست، پارٹی اور لیڈر کو نشانہ بنانا ٹھیک نہیں ہے
View more
Thu, 11 Aug 2016 20:39:29
جموں اور تروپتی جیسی جگہوں پر 6 نئے آئی آئی ٹی ادارے قائم کئے جائیں گے اور صدر پرنب مکھرجی نے اس سلسلے میں منظوری دے دی ہے
View more
Thu, 11 Aug 2016 20:34:51
جموں وکشمیر کے حالات کے تعلق سے پارلیمنٹ (راجیہ سبھا)میں پچھلے روز گھنٹوں بحث چلتی رہی جس میں مختلف پارٹیوں کے ممبران نے اپنے اپنے دلائل پیش کئے۔جموں وکشمیر کے سابق مہاراجہ ڈاکٹر کرن سنگھ نے، جو اس وقت راجیہ سبھا کے رکن بھی ہیں
View more
Thu, 11 Aug 2016 20:30:40
ملک کے مختلف حصوں میں دلتوں پر مظالم پر مرکزی حکومت کی جانب سے ٹھوس کارروائی نہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے اپوزیشن کانگریس، بائیں محاذ اور دیگر جماعتوں نے کہا کہ پسماندہ قبائل، انتہائی پسماندہ ذات لئے بجٹ اختصاص کمی کی گئی ہے اور ملک کی ایک چوتھائی آبادی والے ان طبقوں کے لوگ آج خوف کے ماحول میں جی رہے ہیں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy