Mon, 06 Feb 2017 20:40:06
ایس پی میں گزشتہ کافی وقت سے پہلے گھمسان پھر مصالحت کا نظارہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔اب ایک بار پھر ملائم سنگھ یادو نے صاف کیا ہے کہ یوپی میں اکھلیش یادو ہی وزیر اعلی بنیں گے۔انہوں نے یہ بھی صاف کیا کہ شیو پال یادو الگ پارٹی نہیں بنائیں گے، انہوں نے یہ سب غصے میں بول دیا ہوگا، میں پرانی ساری باتیں بھول کر اب اکھلیش کے ساتھ ہوں۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 20:36:24
بی جے پی کے سابق صوبائی صدر دیاشنکر سنگھ کے مبینہ متنازعہ تبصرے کے معاملے میں بی ایس پی سربراہ مایاوتی پرجارحانہ تیور اپنا کرسرخیوں میں آنے کے بعد بی جے پی ریاستی مہیلا مورچہ کی صدر بنیں سواتی سنگھ کے سامنے آئندہ اسمبلی انتخابات میں سروجنی نگر سیٹ پر جیت درج کرکے تاریخ رقم کرنے کا چیلنج ہے۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 20:31:48
پاکستانی فوجیوں نے جموں وکشمیر کے سامبا سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد پر ہندوستان کی پیشگی چوکیوں کو نشانہ بنا کر چھوٹے ہتھیاروں سے فائرنگ کی اور مارٹر ر بم داغے۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 20:28:03
کالے دھن پر روک کے اقدامات کے تحت اب تین لاکھ روپے سے زیادہ کا نقد قبول کرنے والوں کو بھاری جرمانہ دینا پڑے گا۔اس کی شروعات یکم اپریل سے ہوگی۔بجٹ 2017-18میں تین لاکھ روپے سے زیادہ کے نقد لین دین پر روک لگانے کی تجویزہے۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 20:21:30
موبائل سم ویریفکیشن معاملے میں مرکز نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ ایک سال میں تمام سم کارڈوں کو آدھار کارڈ سے جوڑدیاجائے گا۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 20:06:54
حاجی اشراق احمد خاں (ایم ایل اے، سیلم پور) کے ذریعہ حلقہ سیلم پور علاقے کی گلیوں میں لگائی گئیں تختیاں (سائن بورڈ)ہندی کے ساتھ ساتھ اردو میں بھی تحریر کی گئی ہیں۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 20:02:59
سپریم کورٹ نے اروناچل پردیش کے سابق وزیراعلیٰ نبام تکی کے خلاف بدعنوانی کے الزامات کی سی بی آئی جانچ کا گوہاٹی ہائی کورٹ کا حکم آج مسترد کر دیا اور اس معاملے میں دائر پٹیشن پر نئے سرے سے سماعت کا حکم دیا۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 19:57:39
چیف جسٹس جے ایس کہیر اور جسٹس این وی رمنا پر مشتمل سپریم کورٹ کی ڈویزن بنچ نے آج جموں وکشمیر بار کونسل کے رکن اور سپریم کورٹ سینئر وکیل پروفیسر بھیم سنگھ کی عرضی پر ایک تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے جموں وکشمیر بار کونسل کے جلد از جلد انتخابات کرانے کی ہدایت دی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy