Wed, 17 Aug 2016 19:58:39
بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے آج الیکشن کمیشن سے اپیل کی کہ اتر پردیش میں فروری تک اسمبلی انتخابات کروائیں اور الزام لگایا کہ ملائم سنگھ یادو کے خاندان میں اندرونی جھگڑے کا سماج وادی پارٹی کی حکومت کے کام کاج پر منفی اثر پڑے گا۔
View more
Wed, 17 Aug 2016 19:55:03
کشمیر معاملے پر ہند۔پاک تعلقات میں کشیدگی کے درمیان افغانستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہندوستان کی اصل کوششوں کی آج تعریف کی اور کہا کہ اسٹریٹجک مقاصد کو حاصل کرنے کے لئے دہشت گردی کا استعمال روکنا چاہئے
View more
Wed, 17 Aug 2016 19:51:37
اتر پردیش کے وزیر اعلی اکھلیش یادو نے دبنگ سیاستدان مختار انصاری کے قومی اتحاد دل(کوید) کے ایس پی میں انضمام کئے جانے کے امکان پر تبصرہ کئے بغیر آج کہا کہ آئندہ اسمبلی انتخابات کے بعد صوبے میں ایک بار پھر سماج وادی پارٹی(ایس پی)کی حکومت بنے گی۔
View more
Wed, 17 Aug 2016 19:48:14
سپریم کورٹ نے آج کہا ہے کہ مہاراشٹر میں جنم آشٹمی کے موقع پر دہی ہانڈی تقریب میں 18سال سے کم عمر کے نوجوان حصہ نہیں لے سکتے
View more
Wed, 17 Aug 2016 19:43:10
بہار کے گوپال گنج ضلع کے پانچ تھانہ علاقوں میں کل سے آج تک مشکوک حالات میں 12لوگوں کی موت ہو گئی۔خدشہ ہے کہ کچھ کی موت زہریلی شراب پینے سے ہوئی ہے
View more
Wed, 17 Aug 2016 19:33:11
تمل ناڈو اسمبلی میں آج زبردست ہنگامہ ہوا۔حکمراں انادرمک کے ایک رکن نے بالواسطہ طور پر اپوزیشن لیڈر ایم کے اسٹالن کا مذاق اڑانے والا تبصرے کردیا جس کی ڈی ایم نے شدید مخالفت کی۔اس کی وجہ سے ڈی ایم کے سبھی اراکین کو ایوان سے باہر کر دیا گیا اور معطل کر دیا گیا
View more
Wed, 17 Aug 2016 19:22:53
ایمس نے 1996سے 2012کے درمیان پاش جنوبی دہلی میں 238مردہ نوزائیدہ بچوں اور جنینوں کی میڈیکل قانونی پوسٹ مارٹم رپورٹوں کا مطالعہ کیا ہے جس کے نتائج قومی دارالحکومت میں اس دوران ہوئی جنین کشی کی طرف اشارہ کرتے ہیں
View more
Wed, 17 Aug 2016 19:18:35
دہلی ہائی کورٹ نے غداری کے کیس میں جے این یواسٹوڈنٹ یونین کے صدر کنہیا کمار کی باقاعدہ ضمانت کی عرضی پر سماعت کرنے سے انکار کر دیا اور اس کے لیے انہیں نچلی عدالت کا رخ کرنے کا مشورہ دیا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy