Thu, 18 Aug 2016 18:12:50
ریو اولمپکس میں ہندوستان کو پہلا تمغہ دلانے والی خاتون پہلوان ساکشی ملک کو اس کے آجر ہندوستانی ریلوے نے 60لاکھ روپے نقد انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Thu, 18 Aug 2016 18:10:08
سپر اسٹار امیتابھ بچن، عامر خان، اکشے کمار، مادھوری دکشت، انیل کپور اور کرن جوہر سمیت بالی وڈ کی کئی شخصیات نے آج ہندوستانی خاتون پہلوان ساکشی ملک کو ریو اولمپکس میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر مبارک باد دی
View more
Thu, 18 Aug 2016 18:05:49
روس کی 23سال کی باکسر ایناستازیا بیلیاکووا فرانس کی ایسٹیل موسیلی کے خلاف اپنے سیمی فائنل میچ میں اپنا ہاتھ زخمی کر بیٹھیں جس کے بعد انہیں وہیل چیئر پر میدان سے باہر لے جانا پڑا
View more
Thu, 18 Aug 2016 17:52:40
بچپن میں ہوائی جہاز میں بیٹھنے کا خواب دیکھنے سے لے کر اولمپکس میں کانسے کا تمغہ جیتنے تک ہریانہ کی پہلوان ساکشی ملک نے کافی طویل سفر طے کر کے اپنا نام ملک کے کھیل تاریخ میں درج کرا لیا
View more
Thu, 18 Aug 2016 17:42:13
نیمار نے اولمپکس تاریخ کے سب سے تیز گول سمیت دو گول داغ کر برازیل کو مرد فٹ بال کے فائنل میں پہنچا دیا۔برازیل نے ریو کے مشہور مراکانا اسٹیڈیم میں 6-0سے ہونڈوراس کو شکست دے کر گولڈ میڈل کی اپنی امیدیں قائم رکھیں۔
View more
Thu, 18 Aug 2016 17:38:54
عظیم کرکٹر اور راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ سچن تندولکر نے آدرش گرام یوجنا کے تحت عثمان آباد ضلع کے دونجا گاؤں کو ترقی کے لیے گود لیا ہے
View more
Thu, 18 Aug 2016 17:36:30
ہریانہ حکومت نے آج ریو اولمپکس میں کانسے کا تمغہ جیتنے والی پہلوان ساکشی ملک کو ڈھائی کروڑ روپے اور نوکری دینے کا اعلان کیا۔
View more
Thu, 18 Aug 2016 17:33:35
خاتون پہلوان ساکشی ملک نے ریو اولمپکس میں ہندوستان کا تمغوں کا انتظار ختم کرتے ہوئے 58کلو گرام زمرے میں کانسے کے مقابلے میں کرغزستان کی یسلو تانیبیکووا کو شکست دے کر کانسے کا تمغہ دلایا
View more
Thu, 18 Aug 2016 11:15:14
مرکزی وزیر ریل سریش پربھو نے آج چار نئے زمرے کی ٹرینوں کا اعلان کیا جس میں ایک نان ریزرو زمرے مسافروں کے لیے ہے اور تین ٹرینیں ریزرو زمرہ کے تحت ہوں گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy