Mon, 27 Feb 2017 11:50:01
سی پی ایم اہم سیتارام یچوری نے کہاہے کہ این ڈی اے حکومت کی پالیسیوں کے خلاف لوگوں کے عدم اطمینان کو سمت دے کر 2019کے عام انتخابات میں بی جے پی کو چیلنج کرنے کے واسطے ایک قومی اتحاد بنائے جانے کی ضرورت ہے۔
View more
Mon, 27 Feb 2017 11:43:01
مسئلہ فلسطین پر ایران میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کے بعد وطن واپس لوٹے این سی پی کے قومی جنرل سکریٹری اور لوک سبھا میں پارٹی کے لیڈر طارق انور نے دیر رات اپنی رہائش گاہ پر پارٹی دہلی پردیش کی جانب سے منعقدہ عشائیہ میں نامہ نگارو ں سے بات چیت کرتے ہوئے مسئلہ فلسطین کو بین الاقوامی مسئلہ بنانے کی وکالت کی۔
View more
Sun, 26 Feb 2017 12:11:32
ترک وزیراعظم بن علی یلدرم نے ملک میں صدارتی نظام کے نفاذ کے لیے مجوزہ آئینی ترامیم پر ہونے والے ریفرینڈم کے حق میں حکمراں جماعت کی باضابطہ ’’ہاں‘‘ مہم کا آغاز کر دیاہے۔
View more
Sun, 26 Feb 2017 12:08:02
یونانی دارالحکومت ایتھنز میں پہلی باقاعدہ مسجد کی تعمیر پر سترہ برس کی تاخیر کے بعدبالآخر کام شروع ہو گیا ہے تاہم شہر میں رہنے والے مسلمان مسجد کی تعمیر کے پایہ تکمیل تک پہنچنے کے بارے میں کچھ زیادہ پر امید نہیں۔
View more
Sun, 26 Feb 2017 11:59:40
شامی حکومت کے ایک مضبوط گڑھ سمجھے جانے والے شہر حمص میں دو سکیورٹی مراکز پر ہونے والے خودکش حملوں کے نتیجے میں42 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
View more
Sun, 26 Feb 2017 11:55:13
پاکستان کے ایک انگریزی روزنامے ڈان نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ گزشتہ ماہ کراچی سے مدینہ جانے والی ایک پرواز میں کم از کم سات اضافی مسافر گئے، جنہوں نے کھڑے ہو کر یہ سفر کیا۔
View more
Sun, 26 Feb 2017 11:49:53
سپریم کورٹ کے سینئر وکیل اور انسانی حقوق کونسل کے سرپرست اعلیٰ پروفیسر بھیم سنگھ نے سری نگر میں ان کی پریس کانفرنس میں کہی گئی بات کو میڈیا کے ذریعہ توڑ مروڑ کر پیش کرکے معصوم لوگوں کو گمراہ کرنے پرحیرت کا اظہار کیا ۔
View more
Sun, 26 Feb 2017 11:40:34
آرمی چیف بپن راوت نے جمعہ کو کشمیر میں انسداد دہشت گردی مہمات کے دوران شہریوں کی طرف سے پتھراؤ کے مسئلے سے مؤثر طریقے سے نمٹنے کے لیے سیکورٹی فورسز کی جانب سے موثر کوششوں کی اپیل کی ۔
View more
Sun, 26 Feb 2017 11:30:09
دہلی میونسپل کارپوریشن انتخابات کے لیے عام آدمی پارٹی کی دہلی اکائی نے 109امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔پارٹی نے 109وارڈوں کے لیے امیدوار کا اعلان کیا ہے ، ان 109میں سے 46سیٹیں خواتین کے لیے ریزرو تھیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy