Sat, 27 Aug 2016 20:14:56
سوریہ نمسکار یا یوگا کے تعلق سے مسلمان کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے ۔مسلمانوں کا اس تعلق سے موقف واضح ہے ۔چونکہ بی جے پی آر ایس ایس کی سیاسی ونگ ہے اور اسی نظریہ کی پابند ہے اس لئے وہ ہندوتوا کو زبردستی نافذ کرنا چاہتی ہے
View more
Sat, 27 Aug 2016 20:09:23
مرکزی وزیر رام ولاس پاسوان نے بہار کے بکسر ضلع میں کچھ مہا دلتوں کے مبینہ تبدیلی مذہب کو ریاست کی نتیش حکومت کی ناکامی قرار دیتے ہوئے آج کہا کہ اگر اس نے اس طبقے کے مفادات کی حفاظت کی ہوتی تو ایسے لوگوں کو یہ قدم نہیں اٹھانا پڑتا
View more
Sat, 27 Aug 2016 20:06:49
اڑیسہ کے بالیشور ضلع میں ایک بزرگ خاتون کی لاش کے ساتھ غیرانسانی برتاؤ کرکے اپنے فرض کے کے معاملے میں سرکاری ریل پولیس کے ایک اسسٹنٹ سب انسپکٹر(اے ایس آئی)آج معطل کر دیا گیا
View more
Sat, 27 Aug 2016 20:02:42
مالدہ ضلع میں دو بچوں کی موت اور 45دیہات میں خطرے کے نشان سے اوپربہتی گنگا کا پانی پہنچنے سے سیلاب کی صورت حال اورخطرناک ہو گئی ہے
View more
Sat, 27 Aug 2016 19:02:17
اتر پردیش میں اب حالانکہ گنگا اور جمنا سمیت تقریبا سبھی ندیوں کی آبی سطح میں کمی آئی ہے،لیکن کئی علاقوں میں یہ اب بھی خطرے کے نشان سے اوپر بہہ رہی رہیں اور سیکڑوں گاؤں کی آبادی سیلاب کی زد میں ہے
View more
Sat, 27 Aug 2016 18:59:18
کانگریس لیڈر منیش تیواری نے حاجی علی درگاہ میں خواتین کے داخلہ کی اجازت دینے والے ممبئی ہائی کورٹ کے فیصلے کو آج ترقی پسندانہ فیصلہ قرار دیا۔
View more
Sat, 27 Aug 2016 18:58:13
بی جے پی کے کام کاج والی سیاست کے دور میں قدم رکھنے کی وضاحت کرتے ہوئے پارٹی صدر امت شاہ نے آج پارٹی کے وزرائے اعلی سے کہا کہ وہ اپنی ریاستوں کو مرکز کے غریب پرور اور گڈ گورننس کے ایجنڈے کے نفاذ میں مؤثر ذریعہ بنیں
View more
Sat, 27 Aug 2016 18:51:39
خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق دہلی کی ایک عدالت نے نیشنل ہیرا لڈ معاملے میں سونیا گاندھی اور راہل گاندھی کو نوٹس جاری کیا ہے۔
View more
Sat, 27 Aug 2016 18:48:32
مرشدآباد میڈیکل کالج ا سپتا ل میں آج آگ لگ جانے کے بعد مچی بھگدڑ میں دو افراد کی موت ہوگئی جبکہ کئی دیگر زخمی ہو گئے۔اس کے بعد مریض اور ان کے رشتہ دار گھبراہٹ میں آ گئے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy