Sat, 27 Aug 2016 17:40:28
مرکزی وزیر جتیندر سنگھ نے آج اس امید کا اظہار کیا کہ تشددزدہ وادی کشمیر میں حالات جلد ہی معمول پر آ جائیں گے کیونکہ مرکز اور جموں و کشمیر حکومت مکمل تعاون کے ساتھ صحیح سمت میں آگے بڑھ رہی ہیں
View more
Sat, 27 Aug 2016 17:34:08
حکمران بی جے پی کے رکن اسمبلی پون کمار سینی سائیکل سے قریب 110کلو میٹر کا سفر طے کر چنڈی گڑھ میں واقع ہریانہ اسمبلی پہنچے
View more
Sat, 27 Aug 2016 17:32:10
نوئیڈا کے صرفہ آباد گاؤں میں گزشتہ دو ماہ کے دوران 10افراد کی موت ہو جانے کے بعد ضلع انتظامیہ نے اس کی جانچ کی ہدایت دی ہے
View more
Sat, 27 Aug 2016 16:54:26
جنوبی کشمیر کے اننت ناگ شہر سے 49دنوں بعد آج کرفیو ہٹا لیا گیا لیکن بادامی باغ میں واقع فوج کے ہیڈ کوارٹر تک مارچ نکالنے کے علیحدگی پسندوں کے منصوبہ کے پیش نظر قانون و انتظام کی صورت حال کو برقرار رکھنے کے لیے سری نگر سمیت وادی کے دیگر حصوں میں کرفیو کا سلسلہ ہنوز جاری ہے
View more
Sat, 27 Aug 2016 16:50:52
اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد(اے بی وی پی) کی جے این یوشاخ کے نائب صدر جتن گورایا نے یہ کہتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے کہ وہ دلتوں کے خلاف حملوں پر اے بی وی پی کے رخ سے اکتاہٹ محسوس کررہے ہیں
View more
Sat, 27 Aug 2016 16:48:10
ریلوے اسٹیشن کے قریب ایک خاتون کے ساتھ مبینہ طورپر عصمت دری کرنے اور اس کے چہرے کو تیزاب سے جلانے کے معاملے میں علاج فراہم کرانے میں لاپرواہی برتنے پر کانپور پولیس کے ایس ایس پی نے آج کلکٹر گنج پولیس اسٹیشن کے دو سپاہیوں کو معطل کر دیا
View more
Sat, 27 Aug 2016 16:41:50
ہماچل پردیش میں آج صبح 4.6شدت کا ایک زلزلہ آیا جس کے بعد شملہ اور کلو اضلاع میں گھبراہٹ میں آئے لوگ اپنے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے
View more
Sat, 27 Aug 2016 16:40:36
لیفٹیننٹ گورنر اور مرکزی حکومت پر نئے سرے سے حملہ بولتے ہوئے اروند کیجریوال نے آج الزام لگایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نجیب جنگ کے ذریعے آپ حکومت کے کئی فیصلوں کو پلٹنا اور دہلی خاتون کمیشن کی سربراہ سواتی مالیوال کو ہٹانا چاہتے ہیں
View more
Sat, 27 Aug 2016 16:37:50
جموں و کشمیر کی وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے آج کہا کہ کشمیر میں سبھی متعلقہ فریقوں کے ساتھ بات چیت کے مقصد سے مذاکرات کاروں کا ایک ادارہ جاتی نظام تشکیل دیا جانا چاہیے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy