Sun, 09 Apr 2023 13:40:57
بنگلورو میں انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہونے کے ساتھ ہی سیاسی بساط بچھ گئی ہےاوردونوں طرف سے چالیں بھی منتخب کی جارہی ہیں لیکن اس مرتبہ کانگریس پارٹی کافی پراعتماد نظر آرہی ہے جبکہ دوسری طرف بی جے پی حکومت مخالف لہر کا سامنا کرنے کے ساتھ ساتھ بےاطمینانی کی شدید لہر سے بھی دوچار ہے۔
View more
Sun, 09 Apr 2023 13:13:53
کرناٹک میں اسمبلی انتخابات کا اعلان ہوچکا ہے۔ چونکہ انتخابات آئندہ ماہ 10/مئی کو ہوں گے، اس لئے آنے والے انتخابات میں حصہ لینا ہے تو ضروری ہے کہ پہلی فرصت میں ووٹرلسٹ میں اپنا نام درج کرائیں۔ بھٹکل اسسٹنٹ کمشنر ممتادیوی نے بتایا کہ جن لوگوں نے ووٹرلسٹ میں نام درج نہیں کرایا ہے اُن کے لئے آخری موقع ہے کہ وہ کل یعنی 10/ اپریل تک اپنے نام ووٹر لسٹ میں درج کرائیں۔ اس کے بعد نام درج کرانے کی ص
View more
Sun, 09 Apr 2023 12:44:49
ریاستی انتخابات کے دوران بد عنوانیو ں پر کڑی نظر رکھنے کے لئے انتخابی کمیشن درکار اقدامات کر رہا ہے۔ اس سلسلہ میں بینک کھاتوں پر بھی کڑی نظر رکھنے کے لئے بروہت بنگلور مہا نگر پالیکے(بی بی ایم پی) شعبہ انتخابات کے اسپیشل کمشنر اجول کمار نے افسران کو ہدایت دی ہے۔
View more
Sun, 09 Apr 2023 12:37:46
تمل ناڈو میں دہی پر تنازع کے بعد اب ریاست کرناٹک میں، جہاں انتخابات کا اعلان کیا جا چکا ہے، دودھ کے برانڈ امول اور نندنی کو لے کر تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے۔
View more
Sun, 09 Apr 2023 12:33:22
بہار کے نالندہ میں رام نومی جلوس کے دوران پیش آئے تشدد واقعہ پر اب پولیس سخت رخ اختیار کرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔ پرتشدد تصادم معاملہ میں شامل ملزمین واقعہ کے بعد سے ہی فرار ہو گئے تھے۔
View more
Sun, 09 Apr 2023 12:25:42
حکومت نے سرکاری، امداد یافتہ اور نجی اسکولوں کے لیے سال24۔ 2023 کے تعلیمی رہنما خطوط اور شیڈول کا اعلان کیا ہے اور ریاست بھر کے اسکولوں میں تعلیمی سال کاآغاز 29 مئی سے ہوں گا۔موجودہ سال میں، اسکول کی کلاسیں 29 مئی سے 7/ اکتوبرتک ہوں گی۔ 8 / اکتوبرسے 24/ اکتوبر تک دسہرہ کی تعطیلات ہوں گی اور 25/ اکتوبر سے دوسری مدت کیلئے اسکول شروع ہوں گے۔
View more
Sun, 09 Apr 2023 12:20:43
مرکز کی مودی حکومت پر حملہ کا سلسلہ کانگریس کے ذریعہ لگاتار جاری ہے۔ تازہ حملہ ایک ویڈیو کے ذریعہ کیا گیا ہے جس میں اڈانی اور چین کے درمیان گہرے رشتوں کو ظاہر کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ اس ویڈیو میں گوتم اڈانی کو دیش دروہی(غدارِ وطن)بھی ٹھہرایا گیا ہے۔ اس ویڈیو کو کانگریس نے اپنے آفیشیل ٹوئٹر ہینڈل سے شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ہے کہ اڈانی اور چین کے رشتے بہت گہرے ہیں۔ کرونولوجی سمجھئے۔
View more
Sun, 09 Apr 2023 12:12:03
سی بی آئی نے 3250 کروڑ روپے کے قرض دھوکہ دہی معاملے میں آئی سی آئی سی آئی بینک کی سابق منیجنگ ڈائریکٹر اور چیف ایگزیکٹیو افسر چندا کوچر، ان کے شوہر دیپک کوچر اور ویڈیوکون گروپ کے بانی وینوگوپال دھوت کے خلاف فرد جرم داخل کر دی ہے۔ افسران نے ہفتہ کے روز اس سلسلے میں جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ جانچ ایجنسی نے تعزیرات ہند کی دفعہ 120 بی اور 409 کے ساتھ ساتھ بدعنوانی روک تھام ایکٹ کے التزامات کے تح
View more
Sun, 09 Apr 2023 12:09:01
مغربی بنگال حکومت نے کلکتہ ہائی کورٹ میں دیئے گئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 2 اپریل کو ریاست کے ہگلی ضلع کے ریشرا میں رام نومی کے موقع پر جھڑپیں اور تشدد کی آگ جلوس میں شامل لوگوں کی وجہ سے بھڑکی تھی۔ چندر نگر سٹی پولیس، جس کے دائرہ اختیار میں رشرا آتا ہے، نے جمعہ کی شام کو عدالت میں جھڑپوں پر ایک تفصیلی رپورٹ پیش کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy