Wed, 12 Apr 2023 12:41:13
ریاست کرناٹک میں انتخابی ضابطہ اخلاق جاری ہے - اس کے خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف پو لیس اور انتخابی افسران کارروائی کر رہے ہیں - انتخابی بد عنوانیوں پر کڑی نظر رکھنے کے مقصد سے انتخابی چک پوسٹ قائم کئے گئے ہیں جہاں پو لیس اہلکار اور انتخابی افسران گاڑیوں کو روک کر تلاشی لیتے ہو ئے بغیر کسی دستاویزات کے رقم سمیت دیگر اشیاء کو لے جانے کا پتا لگا کر انہیں قبضے میں کر رہے ہیں - 29مارچ سے انتخ
View more
Wed, 12 Apr 2023 12:23:08
کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے سوالوں کے جواب نہیں تھے، اس لیے ان کی پارلیمنٹ کی رکنیت منسوخ کردی گئی۔
View more
Wed, 12 Apr 2023 12:06:51
بامبے ہائی کورٹ نے منگل کے روز فرضی خبر کی شناخت کے لیے آئی ٹی اصولوں میں کی گئی ترمیم کو لے کر مرکزی حکومت سے حلف نامہ داخل کرنے کی ہدایت دی ہے۔ دراصل اسٹینڈ اَپ کامیڈین کنال کامرا کی طرف سے آئی ٹی اصولوں میں ترمیم کو بامبے ہائی کورٹ میں چیلنج پیش کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 12 Apr 2023 12:03:52
بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار 11 اپریل کی شام اچانک دہلی کے لیے روانہ ہو گئے۔ نتیش کمار اپنی رہائش کے پچھلے دروازے سے نکلے اور ان کی گاڑی ایئرپورٹ کی طرف چلتی بنی۔ اس دوران نتیش کمار پوری طرح خاموش نظر آئے اور دہلی روانگی سے متعلق کسی طرح کا بیان میڈیا کو نہیں دیا۔ نتیش کمار کی یہ سرگرمی ایسے وقت میں دکھائی دے رہی ہے جب کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے انھیں فون کیا۔
View more
Wed, 12 Apr 2023 12:00:09
دہلی میں موجود مسجد بنگالی مارکیٹ کے مدرسہ کا کچھ حصہ آج صبح بلڈوزر سے منہدم کر دیا گیا۔ یہ کارروائی لینڈ اینڈ ڈیولپمنٹ آفس (ایل اینڈ ڈی او) کی طرف سے کی گئی ہے۔ اس بارے میں مسجد مینجمنٹ کا دعویٰ ہے کہ بغیر کسی جانکاری اور نوٹس کے بلڈوزر چلانے کی کارروائی کی گئی ہے۔
View more
Wed, 12 Apr 2023 11:57:09
کانگریس کے سینئر لیڈر اور جنرل سکریٹری جئے رام رمیش نے ایک بار پھر مرکز کی مودی حکومت اور اڈانی گروپ کے درمیان رشتوں کو لے کر حملہ آور رخ اختیار کیا ہے۔ انھوں نے ایک بیان جاری کر بتایا ہے کہ روزانہ ایسے ایسے انکشافات ہو رہے ہیں جس سے جے پی سی کے ذریعہ اڈانی گروپ کی جانچ ناگزیر معلوم پڑ رہی ہے۔
View more
Wed, 12 Apr 2023 11:48:40
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے بالاخر کرناٹک اسمبلی انتخابات کے لئے 189 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کردی جس کے مطابق وزیراعلی بسوراج بومئی اپنی روایتی شیگاؤں سیٹ سے الیکشن لڑیں گے۔ سابق وزیر اعلیٰ بی ایس یڈی یو رپا کے بیٹے بی وائی وجیندر اپنے والد کے شکاری پورہ حلقہ سے انتخاب لڑیں گے، جب کہ بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری سی ٹی روی اپنی روایتی چکمگلور سیٹ سے الیکشن لڑیں گے۔ مرکزی وزیر دھرمیند
View more
Wed, 12 Apr 2023 11:41:49
اسمبلی الیکشن کے دن قریب آتے ہی بھٹکل - ہوناور حلقہ سے بی جے پی رکن اسمبلی سنیل نائک کے خلاف کٹر ہندوتوا لابی کے ایک دھڑے نے جس طرح مخالفانہ لام بندی شروع کی تھی اور بدعنوانی کے ذریعہ کروڑوں روپے سرکاری فنڈ کو اپنے ذاتی ریسارٹ پر خرچ کرنے کا دھماکہ خیز الزام لگاتے ہوئے سنیل کے خلاف جو اینٹی پروپگنڈا چلایا جا رہا تھا وہ سب ڈھیر ہو کر رہ گیا اور سنیل نائک کو امیدوار کے طور پر دوبارہ ٹکٹ حاصل کرن
View more
Tue, 11 Apr 2023 17:16:44
سوسال سے بھی زیادہ قدیم سماجی ادارہ مجلس اصلاح وتنظیم صاحب نصاب حضرات سے زکواۃ کی حصولیابی کے ذریعہ اسے مستحق افراد تک پہنچانے کا کام نہایت منظم طریقہ پر کرتا آرہا ہے اور ضرورت مند حضرات اس سے فائدہ اُٹھارہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ زکواۃ کی رقم صحیح مصارف میں استعمال ہوہی ہے۔ تنظیم کے ذریعے ہر سال تین سو سے زائد خاندانوں کو ماہانہ راشن فراہم کیا جاتا ہے، تین سو سے زائد طلبہ کو اسکول نیز
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy