Sat, 08 Apr 2023 11:24:07
شرومنی اکالی دل نے جمعہ کے روز پنجاب میں آبکاری محکمہ میں 200 کروڑ روپے کے شراب گھوٹالہ کا پردہ فاش کیا اور دھوکہ دہی کی سی بی آئی جانچ کا مطالبہ کیا اور سبھی قصورواروں کو دہلی کے طرز پر گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا۔ اس فرضی واڑے کا پردہ فاش کرتے ہوئے سینئر اکالی دل لیڈر بکرم سنگھ مجیٹھیا نے کہا کہ وزیر اعلیٰ بھگونت مان اور وزیر مالیات ہرپال چیما کا آبکاری ریوینیو میں 41 فیصد اضافہ کا دعویٰ جھوٹا
View more
Sat, 08 Apr 2023 11:19:59
سابرمتی ندی پر ’اٹل برج‘ کا افتتاح ہوئے ابھی 7 ماہ ہی ہوئے ہیں اور اس کا ایک شیشہ چٹخ گیا ہے۔ گزشتہ سال اگست میں اس برج کا وزیر اعظم نریندر مودی نے افتتاح کیا تھا جس کو بنانے میں 75 کروڑ روپے کی لاگت آئی ہے۔
View more
Sat, 08 Apr 2023 11:09:34
اتراکھنڈ میں دوسری جماعت کے ایک طالبعلم کے والدین نے دہرادون کے ضلع مجسٹریٹ کے پاس شکایت درج کرائی ہےکہ ان کے بیٹے نے اسکول کی نصابی کتاب میں ماں اور باپ کے لیے اردو لفظ پڑھ کر انھیں ‘امی اور ابو’ کہا، جس کے بعد حکام نے جانچ کا حکم دیا ہے۔
View more
Sat, 08 Apr 2023 11:04:01
کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے ایک مرتبہ پھر وزیر اعظم نریندر مودی اور معروف تاجر گوتم اڈانی کے تعلقات پر سوال اٹھائے ہیں۔ انڈین نیشنل کانگریس کی جانب سے جاری کی گئی ایک ویڈیو میں راہل گاندھی نے کہا کہ انہوں نے پارلیمنٹ میں مودی اور اڈانی کے تعلقات کی حقیقت بیان کی تھی۔ انہوں نے سوال کیا کہ آخر کیا وجہ ہے کہ مودی جی اڈانی کو بغیر تجربہ کے بھی ہر پروجیکٹ فراہم کر دیتے ہیں؟
View more
Sat, 08 Apr 2023 10:59:37
کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم نے مرکز کی مودی حکومت کو ایک بار پھر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ آج چدمبرم نے گورنروں کی تقرری اور ان کے طریقہ کار کو کٹہرے میں کھڑا کیا ہے۔
View more
Sat, 08 Apr 2023 10:52:56
ضلع شمالی کینرا کا دورہ کرتے ہوئے اے ڈی جی پی آلوک کمار نے بھٹکل پہنچ کر یہاں انتخابی تیاریوں اور امن و قانون کی صورتحال کا جائزہ لیا ۔ محکمہ کے افسران کے علاوہ عوام کے ساتھ بھی انہوں نے بات چیت کرتے ہوئے حالات کے تعلق سے جانکاری حاصل کی ۔
View more
Sat, 08 Apr 2023 10:42:19
ایڈیشنل ڈائرکٹر جنرل آف پولیس آلوک کمار نے اپنا عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی مرتبہ ضلع شمالی کینرا کا دورہ کیا اور اسمبلی انتخابات کے پس منظر میں محکمہ پولیس کی طرف سے کیے گئے اقدامات اور تیاریوں اور ضلع میں قانون اور امن و امان کی صرتحال کا جائزہ لیا۔
View more
Thu, 06 Apr 2023 14:35:19
بھٹکل - ہوناور اسمبلی حلقہ کی کچھ اہم خصوصیات کا جائزہ لیں تو 1957 سے آج تک کسی بھی خاتون امیدوار کو انتخاب جیتنے میں کامیابی نہیں ملی ہے ۔ دوسری اہم بات یہ ہے کہ 1999 سے اب تک کوئی بھی امیدوار ایسا نہیں ہے جس نے دوبارہ اس حلقہ سے انتخاب جیتا ہو ۔
View more
Thu, 06 Apr 2023 12:40:56
اس سال جنوری میں بھارت جوڑو یاترا کے دوران کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے متنازعہ بیان کے خلاف ہریدوار کی ایک عدالت میں ہتک عزت کا کیس درج کیا گیاہے، اس بیان میں انہوں نے آر ایس ایس کو 'اکیسویں صدی کا کورو' کہا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy