Thu, 13 Apr 2023 12:39:55
10مئی کو ہونے والے ریاستی اسمبلی انتحابات کے لئے کی گئی تیاریاں اور درکار اقدامات کا مرکزی انتخابی کمیشن کے ڈپٹی چیف الیکشن کمشنر اجئے بھاڈو نے جائزہ لیا۔
View more
Thu, 13 Apr 2023 12:32:52
شہر بنگلورو میں سیلاب زدہ صورتحال کے لئے موسلادھار بارش کی ضرورت نہیں بلکہ صرف ایک سنٹی میٹر بارش ہوئی تو شہر کے5علاقے ڈوب سکتے ہیں۔یہ انکشاف ریاستی قدرتی سماوی آفات نگران کار مرکز (کے ایس این ڈی ایم سی) نے بروہت بنگلور مہا نگر پالیکے(بی بی ایم پی) کو پیش کر دہ رپورٹ میں کیا ہے۔
View more
Thu, 13 Apr 2023 12:32:07
قریبی تعلقہ کے جکری بیٹّو میں پیش آئے ایک سڑک حادثہ میں بائک سوار کی موت واقع ہوگئی جس کی شناخت سیسپّاعرف سریاس (30) کے طور پر کی گئی ہے۔ وہ سرپاڑی کا رہنے والا تھا اور ایک نجی کمپنی میں ڈرائیور کے طور پر ملازم تھا۔
View more
Thu, 13 Apr 2023 12:29:16
”نما میٹرو“ کے اہم سرنگ روٹ کا تعمیری کام نصف سے زیادہ مکمل ہوچکا ہے۔اگلے سال کے آخر تک انڈر گراونڈ روٹ کے سیول کام مکمل کرنے کے نشانے کے ساتھ بنگلور میٹرو ریل کارپوریشن لمیٹیڈ(بی ایم آر سی ایل) نے کاموں کا آغاز کیا ہے۔
View more
Thu, 13 Apr 2023 12:04:38
الیکشن کمشنر کی دی گئی اطلاع کے مطابق اگلے ماہ یعنی 10 مئی کو منعقد ہونے والے ریاستی اسمبلی کے انتخابات کے لئے آج بروز جمعرات سے نامزدگیوں کے کاغذات داخل کرنے کی کارروائی شروع ہوگئی ہے۔
View more
Thu, 13 Apr 2023 11:44:04
سماجوادی پارٹی نے اتر پردیش کے شہری بلدیاتی انتخابات کے لیے میئر کی آٹھ سیٹوں پر بدھ کی رات اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔ سماجوادی پارٹی کے ریاستی صدر نریش اتم پٹیل نے مکتوب جاری کر کے اس کی اطلاع دی۔
View more
Thu, 13 Apr 2023 11:30:30
کانگریس نے بدھ کو کہا کہ ملک اس وقت آئینی بحران کا سامنا کر رہا ہے اور پارلیمنٹ اور دیگر آئینی اداروں کے سامنے ایسے چیلنجز ہیں جیسے پہلے کبھی نہیں تھے۔ آج یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس کے ترجمان آنند شرما نے کہا "ملک میں دو نظریات کے درمیان لڑائی چل رہی ہے۔ صورتحال یہ ہو گئی ہے کہ اس وقت حکومت خود پارلیمنٹ کو چلنے نہیں دے رہی تو یہ بڑا اصولی مسئلہ ابھر کر سام
View more
Thu, 13 Apr 2023 11:21:25
مسلم اور عیسائی دلتوں کو بھی درج فہرست ذات کا درجہ دینے کے مطالبہ پر سماعت کا خاکہ جولائی میں طے ہوگا۔ سپریم کورٹ میں ہوئی سماعت میں مرکز نے سابق چیف جسٹس کے جی بالاکرشنن کی قیادت میں بنی کمیٹی کی رپورٹ کا انتظار کرنے کی دلیل دی۔ اس پر عرضی دہندگان نے کہا کہ 19 سال سے معاملہ زیر التوا ہے۔ آئینی سوالوں پر غور کیا جانا چاہیے۔ اس کے بعد عدالت نے کہا کہ سبھی فریق تحریری نوٹ جمع کروائیں، 11 جولائی کو
View more
Thu, 13 Apr 2023 11:15:50
مدھیہ پردیش میں اسمبلی انتخاب جیسے جیسے قریب آ رہے ہیں، بی جے پی کے لیے اپنے لیڈروں کے بغاوتی تیور مسائل پیدا کر رہے ہیں۔ اب وِندھیہ علاقہ سے ناطہ رکھنے والے بی جے پی رکن اسمبلی نارائن ترپاٹھی نے بھی انتخاب سے پہلے بغاوتی تیور ظاہر کر دیئے ہیں اور ’وِندھیہ جنتا پارٹی‘ نام کی پارٹی تشکیل دینے کا اعلان کر دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy