Sat, 15 Apr 2023 12:02:57
اپن انگڈی - سبرامینا اسٹیٹ ہائی وے پر کونتھور گاوں میں دودھ سے بھرا ہوا ایک ٹینکر الٹ گیا جس کی وجہ سے ہزاروں لیٹر دودھ سڑک کنارے نالے میں بہہ کر ضائع ہوگیا ۔
View more
Sat, 15 Apr 2023 11:58:24
ساحلی علاقہ میں شدت گرمی سے پریشان حال لوگوں کے لئے آئندہ تین چار دن بارش کی وجہ سے راحت ملنے کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں، کیونکہ محکمہ موسمیات نے 15 اپریل سے 18 اپریل تک جنوبی کینرا ، اڈپی اور شمالی کینرا میں معتدل بارش ہونے کی پیشین گوئی کرتے ہوئے ایلو الرٹ جاری کیا ہے ۔
View more
Sat, 15 Apr 2023 11:47:02
مانی - میسورو روڈ پر تیز رفتار کے ایس آر ٹی سی بس نے ایک کار کو ٹکر ماری جس کے نتیجہ میں چھ افراد ہلاک ہوگئے جن میں تین بچے ، دو خواتین اور ایک مرد شامل ہیں ۔
View more
Sat, 15 Apr 2023 11:38:46
کالج کی ایک طالبہ نے چلتی بس سے اس وقت چھلانگ لگائی جب سرکاری بس کے ڈرائیور اور کنڈکٹر نے کالج کے پاس بس روکنے کی درخواست نہیں مانی ۔ اس کے نتیجے میں اس کے سر پر گہری چوٹ آئی اور اسپتال میں علاج کارگر نہ ہونے کی وجہ سے لڑکی نے دم توڑ دیا ۔
View more
Sat, 15 Apr 2023 11:33:20
پونجلکٹّے پولیس اسٹیشن کے حدود میں ایک شوہر نے جب اپنی بیوی کو حد سے زیادہ موبائل فون استعمال کرنے سے منع کیا تو اس سے دل برداشتہ ہو کر اس نے خود کشی کرلی ۔
View more
Sat, 15 Apr 2023 11:27:53
شہر کے بیکرنا کٹّے میں ایک وین کے ڈرائیور پر مرگی کا دورہ پڑا جس کی وجہ سے وین بے قابو ہو کر سڑک کنارے واقع ایک دکان اور گیریج میں گھس گئی ۔
View more
Fri, 14 Apr 2023 12:34:03
10 مئی کو منعقد ہونے والے کرناٹک اسمبلی انتخابات کے لیے بی جے پی کے سامنے بڑا چیلنج آگیا ہے اور بی جے پی کو اپنی حکومت بچانا مشکل ہورہا ہے۔
View more
Fri, 14 Apr 2023 12:26:43
ریاست کرناٹک میں او بی سی کوٹہ کے تحت مسلمانوں کو دیا گیا 4 فیصد ریزرویشن منسوخ کرنے حکومت کرناٹک کے فیصلہ پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے آج کہاکہ حکومت نے یہ فیصلہ بادی النظر کی بنیاد پر کیا ہے -
View more
Fri, 14 Apr 2023 11:58:10
بی جے پی نے 10 مئی کے اسمبلی انتخابات کے لیے اپنے 23 امیدواروں کی دوسری فہرست جاری کی ہے جس میں 7 ارکان اسمبلی کو ٹکٹ نہیں دیا گیا جن میں بدعنوانی کے الزامات میں گرفتار مدل ویرو پکشپا بھی شامل ہیں۔ پارٹی 189 میدواروں کی پہلی فہرست پہلے ہی جاری کر چکی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy