Thu, 20 Mar 2025 19:48:16
بھٹکل کے معروف سماجی کارکن جناب ائیکری ارشاد عرف ڈاٹا ارشاد، جو دوران سفر فلائٹ میں ہی انتقال کر گئے تھے، ان کی تدفین آج بعد نماز تراویح مسقط کے آل آمرت قبرستان میں عمل میں آئے گی۔ مرحوم کا جسد خاکی فلائٹ کی ہنگامی لینڈنگ کے بعد مسقط اسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں تمام قانونی اور دستاویزی کارروائیاں مکمل کر لی گئی ہیں۔
View more
Thu, 20 Mar 2025 15:42:53
گزشتہ سال اپریل میں شہر کے رنگین کٹّے میں واقع ونائیک کوآپریٹیو سوسائٹی کا دروازہ توڑنے کے بعد اندر گھس کر لاکر سمیت لاکھوں روپوں کی ڈکیتی انجام دینے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا ۔
View more
Thu, 20 Mar 2025 15:38:54
غیر قانونی طور پر جنگل میں گھس کر صندل کے درخت کاٹنے کے موقع چھاپہ ماری کرتے ہوئے محکمہ جنگلات کے افسران نے تین ملزمین کو گرفتار کر لیا ۔
View more
Thu, 20 Mar 2025 15:33:28
کمٹہ میں ٹیمپو سروس میں کلینر کی خدمات انجام دینے والا ایک نوجوان اچانک ٹمیپو اسٹینڈ سے غائب ہوگیا جس کی شناخت منجو ناتھ مادیوا نائک (31 سال) کے طور پر کی گئی ہے ۔
View more
Thu, 20 Mar 2025 15:30:57
تعلقہ کے بئیلور میں ایک نوجوان پر بیئر کی بوتل سے حملہ کیا گیا جس کے تعلق سے مرڈیشور پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کی گئی ہے ۔
View more
Thu, 20 Mar 2025 04:59:45
بھٹکل کے معروف سماجی کارکن اور سابق کونسلر جناب ارشاد ائیکری عرف ڈاٹا ارشاد دبئی جاتے ہوئے فلائٹ میں انتقال کرگئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ ان کی عمر 67 سال تھی۔
View more
Wed, 19 Mar 2025 23:07:56
بھٹکل کے مولانا ابوالکلام آزاد روڈ پر فجر کی نماز کے وقت پیش آنے والی چوری کی واردات میں ایک نیا موڑ آیا ہے، جہاں پولیس نے شکایت درج کروانے والے نوجوان کو ہی چوری کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ یہ سنسنی خیز واردات سنیچر کے روز پیش آئی تھی، لیکن معاملہ پیر کو سامنے آیا۔
View more
Wed, 19 Mar 2025 13:33:21
ممنوعہ لائٹ فشنگ طریقے سے مچھلیوں کا شکار کرنے کے الزام میں گنگولی بندرگاہ پر افسران نے تین کشتیوں پر جرمانہ لگایا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy