Thu, 03 Jul 2025 12:23:32
ضلع شمالی کینرا کے کاروار تعلقہ میں کدرا کے قریب آج صبح پہاڑی کھسکنے کا معاملہ پیش آیا جس کے بعد کدرا ڈیم تک جانے کا راستہ منقطع ہوگیا ہے ۔
View more
Thu, 03 Jul 2025 01:07:53
ایڈیشنل سول کورٹ اور جے ایم ایف سی بھٹکل میں ڈکیتی کی کوشش کے الزام میں گرفتارملزمین کو ضمانت دلانے کے لیے مینگلور سے آئے دو لوگوں کے خلاف بھٹکل ٹاون پولس نے مقدمہ درج کرلیا، جنہوں نے عدالت کو فرضی آدھار کارڈ دے کر دھوکہ دینے کی کوشش کی تھی۔
View more
Thu, 03 Jul 2025 00:12:00
بھٹکل میں بدھ کی دیر رات اُس وقت ایک بڑا حادثہ ٹل گیا جب چوک بازار میں واقع ایک پرانی خستہ حال عمارت کی چھت اور ایک ستون منہدم ہوکر زمین بوس ہوگئے۔
View more
Wed, 02 Jul 2025 20:55:03
بھٹکل میں ہر سال منعقد ہونے والا رابطہ ایجوکیشنل ایکسلینس ایوارڈ اب محض ایک تقریب نہیں، بلکہ ایک تحریک بن چکا ہے، جو ملت کے نوجوانوں کو تعلیمی میدان میں شاندار کارکردگی دکھانے اور نئی بلندیوں کو چھونے کا حوصلہ دیتا ہے
View more
Tue, 01 Jul 2025 19:44:48
ضلع دکشن کنڑا کے پُتور میں ایک نوجوان لڑکی کو شادی کا وعدہ دے کر اس کے ساتھ زیادتی کر نے کے معاملے میں کانگریس لیڈر ایچ محمد علی نے سوال اُٹھایا ہے کہ شادی کا جھانسہ دے کر ہندو لڑکی کو ماں بنانے کے معاملے میں، ہندو لیڈران آواز بلند کیوں نہیں کر رہا ہے ؟ آخر معاشرہ اس سنگین واقعے کو سنجیدگی سے کیوں نہیں لے رہا ہے ؟
View more
Tue, 01 Jul 2025 19:10:03
بنٹوال میں پیش آئے عبد الرحمن قتل کیس میں پولیس نے ایک اور ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار شخص کی شناخت 33 سبنٹوال میں پیش آئے عبد الرحمن قتل کیس میں پولیس نے ایک اور ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار شخص کی شناخت 33 سالہ شیو پرساد کے طور پر کی گئی ہے، جو تمبے گاؤں (بنتوال) کا رہائشی ہے۔الہ شیو پرساد کے طور پر کی گئی ہے، جو تمبے گاؤں (بنتوال) کا رہائشی ہے۔
View more
Tue, 01 Jul 2025 17:18:22
شادی کا جھوٹا وعدے کرتے ہوئے بی جے پی لیڈر کے بیٹے کے ذریعہ مبینہ طور پر جنسی استحصال کا شکار ہونے کے بعد حال ہی میں بچے کو جنم دینے والی ایک نوجوان طالبہ کی ماں نے عوام اور میڈیا والوں سے اپنی بیٹی کو انصاف دلانے کا مطالبہ کیا ہے ۔
View more
Tue, 01 Jul 2025 12:49:04
شہر کے شکتی نگر میں واقع ویوسایا سیوا ساہکاری سنگھا نامی کوآپریٹیو سوسائٹی میں دھوکہ دہی کا ایک چونکا دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے جس میں سوسائٹی کے مینیجر نے مبینہ طور پر اپنے عہدے کا غلط استعمال کرتے ہوئے گاہکوں کے گروی رکھے ہوئے 6.5 کلو گرام وزنی سونے کے زیورات بینک لاکر سے چوری چھپے نکال لیے اور پھر سونے انہی زیورات کو شکتی نگر میں واقع ایک اور کوآپریٹیو سوسائٹی گروی رکھتے ہوئے وہاں سے
View more
Tue, 01 Jul 2025 12:45:13
انکولہ کے کینی میں مجوزہ تجارتی بندرگاہ کی تعمیر کے خلاف مقامی ماہی گیروں کی محاذ آرائی کے بیچ تجارتی بندرگاہ تعمیر کرنے والی جے ایس ڈبلیو کمپنی کی طرف سے انکولہ تعلقہ کے اسکولوں میں بچوں کو تحفے طور پر اسکول بیگ، چھتری، کمپاس باکس، بوٹس بکس، پانی کی بوتل اور دیگر اشیاء پر مبنی کٹس تقسیم کرنے کی کوشش کی گئی مگر مقامی لوگوں کی مخالفت کے بعد کمپنی کے نمائندوں کو واپس لوٹنا پڑا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy