Thu, 18 Jul 2024 11:48:02
یونیسیف کی ایک رپورٹ سامنے آئی ہے جس میں پتہ چلا ہے کہ 2023 میں ہندوستان کے 16 لاکھ بچے ضروری ٹیکوں سے محروم رہے ہیں۔ اس معاملے میں اب کانگریس نے مرکز کی مودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Thu, 18 Jul 2024 11:45:19
کانگریس نے بدھ کے روز مودی حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ اس کی غیر مستحکم پالیسیوں، متروں والی سرمایہ داری کے بول بالا اور ای ڈی، سی بی آئی و انکم ٹیکس محکمہ کی ’چھاپہ ماری راج‘ کے سبب گزشتہ 10 سالوں میں سرمایہ کاری لگاتار کم ہو رہی ہے۔ کانگریس جنرل سکریٹری نے اس تعلق سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر پوسٹ کیا ہے جس میں کہا ہے کہ ہندوستان کو پالیسیوں میں چھوٹے موٹے پھیر بدل کی نہیں بلکہ رواداری
View more
Thu, 18 Jul 2024 11:40:31
بھٹکل سمیت ضلع اُترکنڑا اور پڑوسی اضلاع اُڈپی اور دکشن کنڑا میں وقفے وقفے سے موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے، بدھ کو بارش میں تھوڑی کمی دیکھی جارہی تھی مگر وقفے وقفے سے زوردار بارش ہورہی تھی، مگر آج جمعرات کو صبح سے ہی زوردار بارش کا سلسلہ جاری ہے اور محکمہ موسمیات کی جانب سے پھر ایک بار ضلع اُترکنڑا میں ریڈ الرٹ کا انتباہ جاری کرنے کے بعد ڈپٹی کمشنر لکشمی پریا نے احتیاطی اقدامات کے پیش نظر بھ
View more
Thu, 18 Jul 2024 11:29:51
انکولہ کے شیرور میں نیشنل ہائی وے 66 پر جہاں پہاڑی چٹان کھسکنے کی وجہ سے ملبہ سڑک پر گرا تھا اور اس کے نتیجے میں اب تک سات جانیں ضائع ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے ، وہاں بڑے پیمانے پر راحت کاری اور ملبہ ہٹانے کا کام جاری ہے اور اس کے لئے بڑی بھاری مشینیں استعمال کی جا رہی ہیں ، مگر مسلسل بارش کی وجہ سے کام کی رفتار متاثر ہوئی ہے ۔
View more
Thu, 18 Jul 2024 11:20:47
دکشن کنڑا اور اڈپی ضلع میں موسلا دھار برسات کا ابھی بھی جاری ہے جسے دیکھتے ہوئے محکمہ موسمیات نے آج 18 اور 19 جولائی کے لئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے ۔
View more
Thu, 18 Jul 2024 00:30:24
انکولہ تعلقہ کے شیرور میں نیشنل ہائی وے پر پہاڑی چٹان کھسکنے کے بعد اب تک چھ افراد کی لاشیں بازیافت ہوگئی ہیں ۔ اس حادثے میں مزید کتنے لوگ ملبے کے نیچے دبے ہوں گے، اس بات کا ابھی تک علم نہیں ہوسکا ہے۔
View more
Wed, 17 Jul 2024 22:24:46
بھٹکل کے ہونہار اورتعلیمی میدان میں ٹاپ کرنے والے طلبہ سمیت بھٹکل کے مسلم زیر انتظامیہ بیسٹ اسکول اور بیسٹ ٹیچروں کو ایوارڈ سے نوازنے اور ان کی تہنیت کرنے میں پیش پیش گلف کی10 جماعتوں کا مشترکہ ادارہ رابطہ سوسائٹی نے امسال بیسٹ اسکول کا ایوارڈ نیو شمس اسکول کو دیا ہے،
View more
Wed, 17 Jul 2024 13:20:37
اتر پردیش کے مراد آباد میں عیسائی برادری کے ایک اسکول کو سیل کر دیا گیا ہے اور سینکڑوں خاندانوں کو دو ماہ کے اندر گھر خالی کرنے کا نوٹس دیا گیا ہے۔ یہ کارروائی کارپوریشن نے کی ہے جس کی بڑے پیمانے پر مخالفت کی جا رہی ہے۔
View more
Wed, 17 Jul 2024 13:17:08
غزہ پٹی کے جنوبی، وسطی اور شمالی علاقوں میں منگل کو اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم 44 فلسطینی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔یہ اطلاع فلسطینی ذرائع نے دی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy