Sun, 21 Jul 2024 18:19:26
جمعرات کو یونیسیف یووا اور’’آئی ڈریم کریئر‘‘کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جب کر یئر کی بات آتی ہے تو ہندوستان میں لڑکوں کو زیادہ رسائی حاصل ہوتی ہے اور۱۰؍ فیصد سے بھی کم طلبہ کریئر گائیڈنس پروگراموں سے استفادہ کرتے ہیں یا ان سے واقف ہیں۔
View more
Sun, 21 Jul 2024 18:13:10
گزشتہ 4 روز سے ممبئی میں لگاتار100 ملی میٹر سے زیادہ بارش ہو رہی ہے اور ممبرا سمیت تھانے کے مختلف علاقوں میں بھی شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
View more
Sun, 21 Jul 2024 17:58:37
کیا کانوڑ یاترا کے بہانے مسلمانوں کے سماجی و معاشی بائیکاٹ کی تیاری چل رہی ہے اور کیا وہ وقت دور نہیں جب تمام قسم کی دکانوں اور مکانوں پر مذہبی شناخت ظاہر کرنا ضروری ہو جائے گا؟ یہ سوال یوں ہی نہیں پیدا ہو رہا ہے بلکہ اس کی ٹھوس وجہ ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ کانوڑ یاترا کے روٹ پر ہوٹلوں، ڈھابوں، ٹی اسٹالوں اور پھلوں و سبزیوں کی ریڑھیوں پر اپنا نام لکھنے کی ہدایت ایک بہت بڑی سازش کا حصہ ہے۔
View more
Sun, 21 Jul 2024 17:54:57
سپریم کورٹ میں پیر کو نیٹ-یو جی امتحان میں بے ضابطگیوں اور اس کی منسوخی کے مطالبات سے متعلق مختلف عرضیوں کی بیک وقت سماعت کی جائے گی۔ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر شائع کاز لسٹ کے مطابق چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچوڑ کی قیادت والی ڈویژن بنچ 22 جولائی کو کیس کی سماعت کرے گی۔ ڈویژن بنچ میں جسٹس جے بی پاردیوالا اور منوج مشرا بھی شامل ہیں۔
View more
Sun, 21 Jul 2024 17:51:34
سپریم کورٹ وارانسی گیانواپی کیس کی اگلی منگل کو سماعت کرے گی۔ کیس کی سماعت سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جسٹس ڈی وائی کریں گے۔ تین رکنی بنچ کی سربراہی سی جے آئی چندرچوڑ کریں گے اور دو دیگر سابق جج جسٹس جے بی پاردیوالا اور جسٹس منوج مشرا بھی موجود ہوں گے۔
View more
Sun, 21 Jul 2024 17:42:11
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے اتوار کو کولکتہ کے ایسپلینیڈ میں یوم شہدا کی ریلی نکالی۔ اس ریلی میں مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی اور ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی ) کے لیڈروں کے علاوہ سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے بھی شرکت کی۔ لوک سبھا اور اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں کامیابی کے بعد بنگال میں ٹی ایم سی کی یہ پہلی بڑی ریلی تھی۔ اس ریلی میں مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ نے بی جے
View more
Sun, 21 Jul 2024 17:37:44
مودی حکومت نے پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس سے قبل اتوار کو آل پارٹی میٹنگ بلائی۔ اس میٹنگ میں کانگریس نے ڈپٹی اسپیکر کے عہدے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس کے علاوہ میٹنگ میں اپوزیشن پارٹیوں نے متحدہ طور پر نیٹ پیپر لیک، بہار اور آندھرا پردیش کو خصوصی ریاست کا درجہ دینے سمیت کئی مطالبات اٹھائے۔ اس آل پارٹی میٹنگ میں سماجوادی پارٹی اور عام آدمی پارٹی نے کانوڑ یاترا کو لے کر یوپی حکومت کے فیصلے پر سوال بھی اٹھایا۔
View more
Sun, 21 Jul 2024 17:33:47
عام آدمی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے اتوار کو اروند کیجریوال کے حوالے سے ایک بار پھر بی جے پی و ایل جی پر سنگین الزامات لگائے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کی صحت کو نظر انداز کرنا دراصل مرکزی حکومت، بی جے پی اور دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر ونے سکسینہ کی انہیں قتل کرنے کی سازش ہے۔
View more
Sun, 21 Jul 2024 17:30:52
الور میں ہفتہ کی رات ایک اور ٹرین حادثہ پیش آیا ہے۔ الور کے آرٹس کالج کے پاس الور متھرا ریلوے ٹریک پر رات تقریبا سوا دو بجے ایک مال گاڑی کی تین بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ مال گاڑی الور مال گودام سے الور جکشن جا رہی تھی کہ اچانک یہ حادثہ ہوا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy