Sun, 21 Jul 2024 02:17:32
عمر فاروق مصباح اور عتیق الرحمن منیری پھر ایک بار بالترتیب بھٹکل مسلم خلیج کونسل کے صدر اور سکریٹری جنرل کے عہدہ پر منتخب ہوگئے ان کے ساتھ سکریٹری کے طور پر یاسر قاسمجی کا انتخاب عمل میں آیا، جبکہ طٰحہ معلم اور مولوی صابر علی اکبرا بالترتیب اکاونٹنٹ اور خزانچی منتخب ہوئے۔
View more
Sat, 20 Jul 2024 20:02:40
صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے کہا ہے کہ سائنس جریدے سائنس ایڈوانسز میں شائع مطالعہ سے کووڈ کی مدت کے دوران 2020 میں سب سے زیادہ اموات کو ظاہر کرنے والی رپورٹ غیر مصدقہ اور ناقابل قبول اندازوں پر مبنی ہیں۔
View more
Sat, 20 Jul 2024 19:49:20
ایسوسی ایشن فار ڈیموکریٹک ریفارمز نے اپنی حالیہ جاری کردہ رپورٹ میں ملک کی 57 علاقائی جماعتوں میں سے 39 علاقائی جماعتوں کی آمدنی اور اخراجات کی رپورٹ جاری کی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سال 2022-23 کی آمدنی اور اخراجات کے لحاظ سے کون سی پارٹی اوپر اور نیچے ہے۔ کس نے کتنا عطیہ وصول کیا اور کتنی رقم خرچ ہوئی؟ بھارت راشٹرا سمیتی سب سے اوپر ہے۔
View more
Sat, 20 Jul 2024 19:42:17
نیچر کو چین کی سرکاری خبر ایجنسی شنہوا نےخطے کے عوامی رابطہ کے محکمہ کے حوالے سے خبر دی کہ چین کے شانکشی خطے کے شانگلو میں ندی پر بنا ایک پل اچانگ باڑھ آنے سے جمعہ کی رات ۸؍بج کر چالیس منٹ پر گر گیا ۔
View more
Sat, 20 Jul 2024 19:36:32
وکاسشیل انسان پارٹی (وی آئی پی) کے سربراہ مکیش سہنی کے والد کے قتل کیس میں پولیس نے مزید 3 ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ یہ گرفتاری کلیدی ملزم کاظم انصاری کی نشان دہی پر کی گئی ہے۔ دربھنگہ کے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس جگوناتھ ریڈی نے یہ اطلاع دی۔
View more
Sat, 20 Jul 2024 19:29:25
یونین پبلک سروس کمیشن (یو پی ایس سی) کے چیئرمین منوج سونی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ انہوں نے اپنی مدت ملازمت پوری ہونے سے قبل ہی اپنا استعفی صدر کو ارسال کر دیا ہے۔
View more
Sat, 20 Jul 2024 18:09:48
ایجنسی کے ذرائع سے ملی خبروں کے مطابق کویت کے ایک اپارٹمنٹ میں آتشزدگی کا دردناک سانحہ پیش آیا جس میں کیرالہ سے تعلق رکھنے والے دو بچے اور ماں باپ زندہ جل گئے ۔
View more
Sat, 20 Jul 2024 18:02:34
کئی دنوں سے چل رہی مسلسل برسات کی وجہ سے جگہ جگہ چٹانیں کھسکنے کے واقعات پیش آ رہے ہیں ۔ اس وقت دکشن کنڑا میں 83 ایسے مقامات کی نشاندہی کی گئی ہے جہاں چٹانیں کھسکنے کا خطرہ سر پر منڈلا رہا ہے ۔
View more
Sat, 20 Jul 2024 17:55:59
عام آدمی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی صحت سے متعلق لیفٹیننٹ گورنر ونے سکسینہ کے چیف سکریٹری کو لکھے گئے خط پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔ ایل جی کو نشانہ بناتے ہوئے سنجے سنگھ نے کہا کہ ایل جی یہ کیا مذاق کر رہے ہیں؟ کیا کوئی آدمی رات کو شوگر کم کرے گا، جو کہ بہت خطرناک ہے؟
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy