Thu, 25 Jul 2024 17:20:10
شراب پالیسی معاملہ سے متعلق سی بی آئی کی طرف سے دائر مقدمہ میں دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی عدالتی حراست میں توسیع کر دی گئی ہے۔ ان کی عدالتی حراست کی مدت ختم ہونے کے بعد انہیں آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔
View more
Thu, 25 Jul 2024 17:17:17
کانگریس سمیت پوری اپوزیشن نے جمعرات کو راجیہ سبھا میں کہا کہ حکومت کسانوں کو دھوکہ دے رہی ہے اور ان سے 70 ہزار روپے فی ایکڑ ٹیکس وصول کر رہی ہے۔ کانگریس کے رندیپ سنگھ سرجے والا نے مرکزی بجٹ 2024-25 پر عام بحث کو دوبارہ شروع کرتے ہوئے کہا کہ یہ ’کرسی بچانے‘ کا بجٹ ہے۔ اس بجٹ میں کسانوں، غریبوں اور نوجوانوں پر کوئی توجہ نہیں دی گئی۔
View more
Thu, 25 Jul 2024 15:24:32
دکشن کنڑا ڈپٹی کمشنر مولئی موہیلن نے انکولہ کے شیرور میں چٹان کھسکنے کے بعد ملبے کے اندر دب کر ہلاک ہونے والی خاتون کی آخری رسومات انجام دینے میں تعاون کرنے والے مینگلورو کے صحافیوں کی انسانیت نوازی کو سراہا اور ان کی تہنیت کی
View more
Thu, 25 Jul 2024 15:01:34
ہوناور میں موسلا دھار بارش کے نتیجے میں لنگن مکّی آبی ذخیرے میں پانی کی سطح خطرے کے نشان کی طرف بڑھنے لگی ہے جس کی وجہ سے شراوتی ندی کے دونوں کناروں پر بسنے والوں کے چوکنا رہنےکا پہلا الرٹ جاری کیا گیا ہے ۔
View more
Thu, 25 Jul 2024 14:50:24
تعلقہ کے منچیکیری میں تیز ہواوں کی وجہ سے ایک بائک سوار پر درخت گر گیا جس کے نتیجے میں موقع پر ہی بائک سوار کی موت واقع ہوگئی
View more
Thu, 25 Jul 2024 12:17:56
خبررساں ایجنسی پی ٹی آئی نے بتایا ہے کہ دہلی ہائی کورٹ نے منگل کو گوگل اور ایکس(جو پہلے ٹویٹر کے نام سے جانا جاتا تھا) کو حکم جاری کیا ہے کہ وہ انجلی برلا، جو ہندوستانی ریلوے پرسنل سروس آفیسر اور لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا کی بیٹی ہیں، کے خلاف ہتک آمیز سوشل میڈیا پوسٹ ہٹائے۔
View more
Thu, 25 Jul 2024 12:04:26
پہاڑی چٹان کھسکنے کی وجہ سے پیش آئے جان لیوا حادثے کے بعد گم شدہ افراد اور لاشیں تلاش کرنے دسویں دن گنگاولی ندی کیرالہ سے تعلق رکھنے والے بھارت بینز ٹرک کا لوکیشن پتہ چل گیا ہے ۔
View more
Thu, 25 Jul 2024 11:51:20
بجٹ میں سونے اور چاندی پر کسٹم ڈیوٹی میں تخفیف کا اعلان کرنے کے بعد سونے کی قیمت میں ۴؍ ہزار روپے اور چاندی کی قیمت میں ۳۶۰۰؍ روپےکی گراوٹ درج کی گئی ہے۔
View more
Thu, 25 Jul 2024 11:24:43
دہلی کی ساکیت کورٹ نے ممبئی بی جے پی کے ترجمان سریش کرمشی نکھوا کی ہتک عزت کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے یوٹیوبر دھرو راٹھی کو نوٹس جاری کیا ہے۔ دھرو راٹھی کونوٹس بھیجنے کے علاوہ ڈسٹرکٹ جج گنجن گپتا نے گوگل اور ایکس (ٹوئٹر) کو بھی نوٹس جاری کر کے دھرو راٹھی کو گھیرنے کی کوشش کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy