Fri, 26 Jul 2024 01:50:40
نجمن حامئی مسلمین بھٹکل کے تعلیمی اداروں کے لئے آج جمعرات کو 5 نئی اسکول بسوں کا افتتاح عمل میں آیا، اس موقع پر انجمن کے صدر یونس قاضیا، جنرل سکریٹری اسحاق شاہ بندری ، سابق جنرل سکریٹری صدیق اسماعیل سمیت کئی دیگر عہدیداران واراکین انتظامیہ موجود تھے۔
View more
Thu, 25 Jul 2024 18:43:34
ام بجٹ پر پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں کانگریس نے بجٹ پر زبر دست تنقید کی اوراسےایک طرف کرسی بچانے والا بجٹ قراردیا تو دوسری طرف یہ بھی کہا کہ بجٹ میں کانگریس کے انتخابی منشور کی کئی اسکیموں کو شامل کیا گیا ہے ۔
View more
Thu, 25 Jul 2024 18:28:50
کرناٹک قانون ساز اسمبلی میں آج آنے والی مردم شماری کی بنیاد پر لوک سبھا اور اسمبلی حلقوں کی ازسرنوحدبندی”ایک ملک، ایک الیکشن“ کی تجویز اور نیشنل انٹرنس کم ایلجبلیٹی ٹسٹ (نیٹ) کے خلاف قرار دادیں اپوزیشن جماعتوں کے احتجاج کے دوران منظور کرلی۔
View more
Thu, 25 Jul 2024 18:23:33
سپریم کورٹ نے ایک درخواست پر سماعت کرتے ہوئے کانوڑ یاترا کے روٹ پر موجود تمام دکانوں پر نیم پلیٹ نصب کرنے کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا تھا، تاہم یہ تنازعہ ابھی ختم نہیں ہوا ہے۔ اب سپریم کورٹ میں 'نیم پلیٹ' کی حمایت میں مداخلت کی درخواست دائر کی گئی ہے۔ درخواست گزار کا کہنا ہے کہ اس معاملے کو زبردستی فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ انہوں نے خود کو بھی اس معاملے میں فریق بنانے کا مطالبہ
View more
Thu, 25 Jul 2024 18:13:19
بہار کی راجدھانی پٹنہ میں ریاستی یوتھ کانگریس نے بدھ کو اسمبلی کا گھیراؤ کرنے کی کوشش کی، اس دوران پولیس نے انہیں روکنے کے لیے لاٹھی چارج کیا۔ اس واقعہ پر مشتعل کانگریس پارٹی نے آج جمعرات کو تمام ضلع دفاتر پر احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Thu, 25 Jul 2024 18:11:04
سپریم کورٹ نے ان تمام درخواستوں کو مسترد کر دیا ہے جس میں نیٹ-یو جی امتحان کو منسوخ کرنے اور نئے امتحان کے انعقاد کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ عدالت نے کہا کہ اس بات کے ثبوت کافی نہیں ہیں کہ امتحان میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیاں ہوئیں، اس لیے 24 لاکھ بچوں کے لیے دوبارہ امتحان کا انعقاد مناسب نہیں ہوگا۔ اس کے ساتھ ہی امتحان کی منسوخی سے متعلق جاری قیاس آرائیوں کا خاتمہ ہو گیا۔ تاہم، اب نیٹ-یو جی کی نئی م
View more
Thu, 25 Jul 2024 18:03:53
ہماچل پردیش کے مختلف علاقوں میں کل رات موسلا دھار بارش ہوئی۔ اس بارش کی وجہ سے عام زندگی متاثر ہوئی ہے۔ کئی مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ اور بادل پھٹنے کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔ کل رات منالی-لیہہ قومی شاہراہ-003 پر پلچان کے قریب بادل پھٹ گیا۔ بادل پھٹنے سے سڑکوں پر بڑے بڑے پتھر آ گئے ۔خبروں کے مطابق وہاں کی سڑک کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
View more
Thu, 25 Jul 2024 17:59:44
پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کا آج جمعرات کو چوتھا دن ہے اور بجٹ پر مسلسل دوسرے روز بھی بحث جاری ہے۔ اپوزیشن لیڈر ایوان میں ہنگامہ برپا کر رہے ہیں، ان کے مطابق بجٹ میں ریاستوں کے ساتھ امتیازی سلوک کیا گیا ہے۔ بجٹ کو لے کر ایوان میں گزشتہ روز بھی ہنگامہ کیا گیا تھا اور اپوزیشن جماعتوں نے پارلیمنٹ کے باہر مظاہرہ بھی کیا تھا۔ اپوزیشن جماعتوں کے ارکان لوک سبھا کے ساتھ ایوان بالا یعنی راجیہ سبھا میں بھی
View more
Thu, 25 Jul 2024 17:55:58
شدید مرطوب گرمی کا سامنا کرنے والے دہلی این سی آر کے باشندگان کو بارش ہونے کے بعد راحت مل گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ این سی آر کے لوگوں کے لیے اگلے 7 دنوں تک موسم خوشگوار رہے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy