Tue, 06 Aug 2024 10:51:23
اکھلیش یادو نے بی جے پی پر مسلمانوں کے حقوق چھیننے کا الزام لگایا ہے۔ ان کا یہ تبصرہ ایسے وقت میں آیا ہے جب مرکزی حکومت نے وقف بورڈ کو چلانے والے 1995 کے قانون میں ترمیم کے لیے پارلیمنٹ میں بل لانے کی پوری تیاری کر لی ہے۔
View more
Tue, 06 Aug 2024 10:47:51
اپوزیشن نے پیر کو کہا کہ مودی حکومت نے پچھلے 10 برسوں میں جو کچھ کیا ہے، اس کی فہرست اس سے بڑی ہے جو کام نہیں کئے گئے ہیں اور اگر حکومت کسانوں کے مسائل کا حقیقی حل فراہم نہیں کرتی ہے تو پھر اگلے انتخابات میں ان کی شکست یقینی ہے۔
View more
Tue, 06 Aug 2024 10:42:57
ابھی 2 دن پہلے کی ہی بات ہے جب 2 نوجوانوں نے آگرہ واقع تاریخی عمارت تاج محل میں ’گنگا جل‘ چڑھایا تھا جس کے بعد انھیں گرفتار کر لیا گیا تھا۔
View more
Mon, 05 Aug 2024 20:48:57
بھٹکل ٹاون میونسپل کونسل (ٹی ایم سی) اور بھٹکل جالی پٹن پنچایت کے لئے حکومت کرناٹک کی طرف سے ریزرویشن کا اعلان کیا گیا ہے جس کے مطابق میونسپل صدر کا عہدہ درج فہرست ذات خاتون یعنی ایس سی ویمن کے لئے اور نائب صدر کا عہدہ پسماندہ طبقات یعنی بیک ورڈ کلاس اے(بی سی اے) کے لئے ریزرو ہوگیا ہے، اسی طرح جالی پٹن پنچایت کے لئے صدر کا عہدہ جنرل ویمن اور نائب صدرکے عہدہ کے لئے بی سی اے کو ریزرویشن
View more
Mon, 05 Aug 2024 20:13:21
وائناڈ کے لینڈسلائیڈنگ سے تباہ علاقوں میں لاپتہ افراد کی تلاش ساتویں دن میں داخل ہوگئی ہے اور متاثرہ افراد کے اندیشوں میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جارہا ہے۔
View more
Mon, 05 Aug 2024 19:36:33
ساوتھ سینٹرل ریلوے کی طرف سے جاری بلیٹین کے مطابق میسورو ڈیویژن کے گھاٹ سیکشن میں پچھلے دنوں چٹانیں کھسکنے کی وجہ سے ریلوے ٹریکس کو نقصان پہنچنے کے بعد بینگلورو- منگلورو- کاروار لائن پر چلنے والی ٹرینوں منسوخ کردیا گیا تھا اس کی مدت میں پھر سے توسیع کی گئی ہے ۔
View more
Mon, 05 Aug 2024 18:49:08
وزیر اعلیٰ سدارامیا نے اتوار کے روز مختلف محکموں میں گروپ اے، بی اور دیگر عہدوں پر بھرتی کیلئے اولمپک ، پیرا اولمپکس، ایشین گیمز ، پیرا ایشین گیمز ، کامن ویلتھ گیمز میں میڈل جینتے والے کھلاڑیوں کو یوتھ امپاورمنٹ کے محکمے کی جانب سے دئے گئے آفر لیٹرس تقسیم کیے ہیں۔
View more
Mon, 05 Aug 2024 18:01:09
دہلی ہائی کورٹ نے آج دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کی مرکزی تفتیشی ایجنسی سی بی آئی کی حراست کو چیلنج کرنے والی عرضی مسترد کی ہے۔ ہائی کورٹ کی جج جسٹس نینا بنسال کرشنا نے عام آدمی پارٹی کے چیف کو ضمانت دینے سے انکار کیا ہے لیکن انہیں ٹرائل کورٹ سے رجوع کی اجازت دی ہے۔
View more
Mon, 05 Aug 2024 17:56:05
ریزرویشن پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف دلتوں میں بے چینی پائی جاتی ہے اور سوشل میڈیا پر 21 اگست کو ’بھارت بند‘ کی اپیل کی جا رہی ہے۔ سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر ’#21_اگست_بھارت_بند‘ ٹرینڈ کر رہا ہے۔ دلت تنظیموں اور دلت رہنماؤں کا ماننا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ امتیازی ہے پورے ملک کے دلت سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف متحد ہو رہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy