Sun, 08 Sep 2024 12:27:15
ہریانہ میں اسمبلی انتخاب کی تاریخ جیسے جیسے قریب آ رہی ہے، بی جے پی کے لیے مشکلات بڑھتی جا رہی ہیں۔ جب سے بی جے پی نے 67 امیدواروں پر مشتمل اپنی فہرست جاری کی ہے، تبھی سے استعفوں کا ایک دراز سلسلہ شروع ہو گیا ہے جو آج مزید دراز ہو گیا۔
View more
Sun, 08 Sep 2024 12:22:21
ہریانہ اسمبلی انتخاب میں کے پیش نظر سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔ سیاسی بیانات کا سلسلہ بھی دن بہ دن دراز ہوتا جا رہا ہے۔ ونیش پھوگاٹ اور بجرنگ پونیا کے کانگریس میں شامل ہونے کے بعد سیاسی ہلچل کچھ زیادہ ہی تیز ہو گئی ہے۔
View more
Sun, 08 Sep 2024 12:20:04
سابق زیر تربیت آئی اے ایس افسر پوجا کھیڈکر کے خلاف آج مرکزی حکومت نے سخت قدم اٹھاتے ہوئے انھیں برخاست کرنے کا فیصلہ سنا دیا۔
View more
Sun, 08 Sep 2024 12:02:21
سی پی آئی (کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا) کے جنرل سکریٹری ڈی راجہ نے ہفتہ کے روز بی جے پی پر الزام عائد کیا کہ وہ جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخاب سے عین قبل دوسری پارٹیوں کے لیڈران کی خرید و فروخت کر رہی ہے۔ ساتھ ہی انھوں نے یہ بھی کہا کہ بی جے پی لوگوں کو پولرائز کرنے کے لیے دراندازی جیسے ایشوز اٹھا رہی ہے۔
View more
Sun, 08 Sep 2024 11:58:35
منی پور میں حالات اب تک قابو میں نہیں آئے ہیں۔ مہینوں سے جاری تشدد اب بھی جاری ہے، اور وقتاً فوقتاً حالات کچھ زیادہ ہی کشیدہ ہو جاتے ہیں۔ تازہ معاملہ منی پور کے جریبام ضلع کا ہے جہاں ہفتہ کی صبح تشدد کے واقعات میں 5 لوگوں کی موت ہو گئی۔
View more
Sun, 08 Sep 2024 11:54:58
کانگریس لیڈر پون کھیڑا نے بی جے پی کے سابق رکن پارلیمنٹ برج بھوشن شرن سنگھ کے اس بیان پر جوابی حملہ کیا ہے کہ خواتین پہلوانوں کی تحریک کے پیچھے کانگریس کا ہاتھ ہے۔ انہوں نے کہا کہ غلط کو غلط کہنا صرف بی جے پی کی لغت میں غداری ہو سکتا ہے۔ دریں اثنا، انہوں نے بی جے پی لیڈروں پر بلقیس بانو کی عصمت دری کے مجرموں کو ہار پہنانے کا بھی الزام لگایا۔
View more
Sun, 08 Sep 2024 11:24:16
ایشیا کا سب سے طاقتور سمندری طوفان ”یاگی” چین کے جنوبی حصے میں اپنا زور دکھا رہا ہے، جو چین کے صوبے ہینان کے ساحلی علاقے سے ٹکرا گیا۔
View more
Sun, 08 Sep 2024 11:14:13
بعض ذرائع سے ملنے والی خبر کے مطابق بھٹکل شہر کے ایک تاجر کو ہوناور میں اپنے گھر پر بلا کر 'ہنی ٹریپنگ' جال میں پھنسانے کا معاملہ سامنے آیا ہے ۔
View more
Sun, 08 Sep 2024 10:48:56
نیشنل ہائی وے 66 پر کنداپور کے کمباشی اور ہیمّاڈی علاقے میں ٹینکر سے رسنے والے آئیل کی وجہ سے کئی موٹر سائیکل سوار حادثوں کا شکار ہوگئے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy