Mon, 09 Sep 2024 13:10:49
انگریس نے ہریانہ اسمبلی انتخابات کے لیے اپنے امیدواروں کی دوسری فہرست جاری کی ہے۔ اس فہرست میں 9 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے۔ پارٹی نے اس سے قبل 32 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی تھی۔
View more
Mon, 09 Sep 2024 11:32:35
ہریانہ اسمبلی انتخابات میں کانگریس نے جولانہ سیٹ سے پہلوان ونیش پھوگاٹ کو میدان میں اتارا ہے۔ ونیش اور بجرنگ پونیا جمعہ کو کانگریس میں شامل ہوئے تھے۔ شام کو امیدواروں کی پہلی فہرست میں نام فائنل ہونے کے بعد اب ونیش نے اپنی انتخابی مہم شروع کر دی ہے۔
View more
Mon, 09 Sep 2024 11:25:45
سابق کانگریس رکن راجیہ سبھا راج منی پٹیل نے آج چیف منسٹر آسام ہیمنت بسواشرما کے آدھارکارڈس کی اجرائی سے متعلق فیصلہ پر تنقید کی اور خبردار کیاکہ ایسے اقدام سے کمیونٹی کے اندردشمنی پیدا ہوسکتی ہے۔
View more
Mon, 09 Sep 2024 11:21:51
ملک میں اس وقت کئی ریاستیں سیلاب کی زد میں ہیں۔ طوفانی بارش کے بعد آمد و رفت، لینڈ سلائیڈ کے مسئلہ سے بھی لوگوں کو کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اس درمیان خلیج بنگال میں بنا کم دباؤ والا علاقہ اب 'ڈپریشن' میں تبدیل ہو چکا ہے۔
View more
Sun, 08 Sep 2024 22:40:33
بھٹکل میں گنیش تہوار منانے کے دوران ایک 14 سالہ لڑکا سمندر میں بہہ گیا تھا مگر فوری طور پر کوسٹ گارڈ کی مدد پہنچنے کی وجہ سے وہ بال بال بچ گیا۔ لڑکے کی شناخت بندر کے رہنے والے سمرتھ شری دھر کھاروی کی حیثیت سےکی گئی ہے۔
View more
Sun, 08 Sep 2024 20:37:10
تعلقہ کے شرالی چیک پوسٹ کے قریب راہ چلتے ایک شخص سے تیز رفتار بائک کی ٹکر سے راہ گیر شدید زخمی ہوگیا، جس کی حالت کافی نازک بتائی گئی ہے۔ زخمی شخص کی شناخت شرالی گوڈی ہتّل کے رہنے والے سید عبدالحمید ابن سید محمود (45) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Sun, 08 Sep 2024 19:48:59
آل انڈیامسلم پرسنل لابورڈکے حسب ہدایت، کولکاتہ میں تحفظ اوقاف کانفرنس 10ستمبرکوصبح نوبجے سے منعقدہوگی،جس کی تیاریاں آخری مرحلے میں ہیں۔مجلس استقبالیہ مہمانوں کی آمدکے لیے پرجوش ہے۔
View more
Sun, 08 Sep 2024 19:36:55
آج آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ایک وفد نے جس کی قیادت بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا محمد فضل الرحیم مجددی نے کی،این سی پی کے رہنما اور راجیہ سبھا کے رکن شری شرد پوار سے ان کی رہائش گاہ سلور اوک پر ملاقات کی اور بورڈ کی طرف سے انہیں موجودہ وقف ترمیمی بل 2024 پر ایک میمورنڈم بھی پیش کیا، جس میں وقف ترمیمی بل کو دستور ہند کے خلاف بتاتے ہوئے اسے مسترد کئے جانے کامطالبہ کیا گیا۔
View more
Sun, 08 Sep 2024 19:35:13
بھٹکل ایجوکیشن ٹرسٹ کے ماتحت جاری تین تعلیمی اداروں ودیانجلی پبلک اسکول، ودیا بھارتی انگلش میڈیم اسکول اور سری گروسُدھیندرا نیو انگلش پی یوکالج میں روبوٹیکس لیباریٹریس تعمیر کی گئی ہیں،ان تینوں لیباریٹریس کا 5 ستمبر بروز جمعرات کو باقاعدہ افتتاح کیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy